اسلام و علیکم
ہر وہ چیز جس کے اندر جاندار ہوں، انگریزی میں مونث ہوتی ہے ، جیسے جہاز، ملک وغیرہ وغیرہ
میرا خیال ہے گفتگو کسی اور جانب نکل رہی ہے، پہلے ہم تعین کر لیں کہ تعلیم ہم کہتے کسے ہیں؟ تعلیم جس سے سوچ کو مہمیز کیا جا سکے، یا تعلیم جو کہ پیشہ...
شمشاد بھائی امریکی پولیس والے تو ایسا سوچ میں بھی نہیں لا سکتے ۔ [media]
یہ وہی فرنچ کینڈا ہے نہ جو اپنی زبان اور ثقافت کی بنیاد پر الگ ہونے کی بات بھی کرتا رہتا ہے؟ ریفرنڈم تک بھی گیا ہے جہاں انچاس- اکیاون فیصد سے...
جی بدقسمتی سے میرا فرنچ کینیڈا جانا ہوتا رہتا ہے اور مجھے سڑکوں کے سائن بورڈ بھی انگریزی میں نظر نہیں آتے، میرے خالہ زاد مونٹریال میں انگریزی ہی...
تو کیا آپ اس حق میں ہیں کہ وہ چند لوگ جو جدید تعلیم کی طرف جائیں گے ان کی قیمت پر باقی تمام کو تعلیم سے محروم رکھا جائے؟ لاطینی امریکہ، یورپ، مشرق...
آج مغرب کی مثالیں دینے والے یہ بات بھول جاتے ہیں کہ یورپ میں اقتصادی ترقی کا بھونچال تب ہی آیا تھا جب انہوں نے لاطینی سے جان چھڑا کر اپنی زبان میں...
نہیں، بطور مضمون پڑھایا جائے، لیکن انگریزی لازمی نہیں ہونا چاہیے ۔ انگریزی کو لازمی قرار دے کر بہت سے بچوں کو ہم تعلیم ہی سے محروم کر دیتے ہیں ۔...
بہت سے لوگ یہاں جس مقام سے بیٹھ کر انگریزی کو آسان ترین زبان بتا رہے ہیں وہ یہی بات ضلع سرگودھا چک اٹھاسی جنوبی میں جا کر بتائیں کہ تم نالائقوں کا...
میں اس بات سے تھوڑی سی ترمیم کر کے بالکل متفق ہوں کہ ذریعہ تعلیم مادری زبان کو بنانا چاہیے، ذاتی طور پر میں اس بات کا گواہ ہوں کہ کس طرح صرف...
نیک تمناؤں کے لئے سب کا بہت شکریہ
آپ سب دوستوں کا دعاوں اور نیک تمناوں کے لئے بہت بہت شکریہ
ماشاللہ بہت بہت مبارک ہو
شکریہ عائشہ عزیز
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں