میں نے مضمون پورا نہیں پڑھا مگر چند باتیں عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں
میں خود پٹھان اور اکثر میری اپنے ہی پٹھانوں سے اس پر سر دردی والی بحث ہوتی ہے کہ پٹھانوں میں کوئی کافر نہیں
یہ بات بڑے فخر سے کہتے ہیں، مگر جب میں صرف پشاور میں کافی سکھ پٹھانوں کی نشاندہی کراتا ہوں تو الٹا وہ مجھے ہی گالیاں...
مولانا روم رحمہ اللہ درس دے رہے اور شمس تبریز رحمہ اللہ نے ان کی کتاب اٹھا کر پھینک دی
اس واقعے میں قابل اعتراض کیا بات ہے؟
یہ لازمی نہیں کہ درس ہمیشہ قرآن و حدیث کا ہی دیا جائے۔یہ بات حقیقت ہے کہ مدارس میں آج بھی علوم دینیہ کے علاوہ دنیاوی فنون بھی پڑھائے جاتے ہیں، اور یہی طرز شروع سے علماء کا...