اسد الدین اویسی سے میں بالمشافہ نہیں ملا البتہ مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے دوران انہیں دو تین بار قریب سے دیکھا ہے۔مہاراشٹر اسمبلی کے انتخابات میں مجلس کے شامل ہونے کے بعد بطور خاص ہمارے شہر میں جس قدر مثبت تبدیلی آئی ہے اسے ہم سب نے دیکھا ہے۔ وہ ایک بہترین انسان ہیں، قول و فعل میں ان کے...
آپ کے پاس اب بحث برائے بحث کے علاوہ کچھ بھی باقی نہیں۔ مسئلہ قرآن میں نہیں آپ کے دل میں ہے اس لئے آپ کو اتنے سارے تضادات نظر آرہے ہیں۔ قرآن میں واضح طور پر لکھا ہے کہ خدا نے ان لوگوں کیلئے آیات صاف کھول کر بیان کردی ہیں جو ’’سمجھتے ہیں‘‘ ۔ ’’قد فصلنا الآیت لقوم یفقہون‘‘ ایک بات خوب سمجھ...
درحقیقت اس موضوع پر بحث لاحاصل ہے۔ اس لئے کہ سائنس نے اپنا ناطہ مذہب سے توڑ کر بالکل الگ ڈگر اختیار کرلی ہے جو اگر چہ صحیح اصولوں پر مبنی نظر آتی ہے مگر جو لوگ اس پر چل رہے ہیں وہ مذہب بیزار ہیں اس لئے جب بھی ایسا کوئی اختلافی نکتہ سامنے آتا ہے وہ فورا ’’مذہب‘‘ کو نشانہ بنانا شروع کردیتے ہیں...
اللہ تعالی نے سورۃ آل عمران کی آیت 5 میں اس مرض یا پریشانی کی تشخیص کردی ہے جس کی محترمہ شکار ہیں۔ ترجمہ پیش ہے۔
’’وہ وہی خدا ہے جس نے آپ پر کتاب نازل کی ہے اس کتاب میں دو طرح کی آیات ہیں۔ ایک محکمات جو کتاب کی اصل بنیاد ہیں اور دوسری متشابہات۔ جن لوگوں کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ فتنے کی تلاش...