نتائج تلاش

  1. ثاقب عبید

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    ان کے بڑے بھائی نے بھی ایک بار ان سے ’’ٹھنڈا رہنے‘‘ کو کہا ہے۔ :)
  2. ثاقب عبید

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    ویسے شخصی طور پر فی الوقت مجھے نہیں لگتا کہ بہار الیکشن میں مجلس کی اختیار کردہ پالیسی مثبت نتیجہ خیز ہوگی۔
  3. ثاقب عبید

    کیا اویسی بھارتی مسلمانوں کےقومی قائد ہیں؟

    اسد الدین اویسی سے میں بالمشافہ نہیں ملا البتہ مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے دوران انہیں دو تین بار قریب سے دیکھا ہے۔مہاراشٹر اسمبلی کے انتخابات میں مجلس کے شامل ہونے کے بعد بطور خاص ہمارے شہر میں جس قدر مثبت تبدیلی آئی ہے اسے ہم سب نے دیکھا ہے۔ وہ ایک بہترین انسان ہیں، قول و فعل میں ان کے...
  4. ثاقب عبید

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ کے پاس اب بحث برائے بحث کے علاوہ کچھ بھی باقی نہیں۔ مسئلہ قرآن میں نہیں آپ کے دل میں ہے اس لئے آپ کو اتنے سارے تضادات نظر آرہے ہیں۔ قرآن میں واضح طور پر لکھا ہے کہ خدا نے ان لوگوں کیلئے آیات صاف کھول کر بیان کردی ہیں جو ’’سمجھتے ہیں‘‘ ۔ ’’قد فصلنا الآیت لقوم یفقہون‘‘ ایک بات خوب سمجھ...
  5. ثاقب عبید

    امریکی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح

    آپ کا مطلب شاید یہ ہے کہ اس عمارت کی تعمیر میں جو کچھ پاکستان کی سرمایہ کاری ہوئی وہ فائدہ ہے؟
  6. ثاقب عبید

    امریکی سفارتخانے کی نئی عمارت کا افتتاح

    اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟
  7. ثاقب عبید

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    درحقیقت اس موضوع پر بحث لاحاصل ہے۔ اس لئے کہ سائنس نے اپنا ناطہ مذہب سے توڑ کر بالکل الگ ڈگر اختیار کرلی ہے جو اگر چہ صحیح اصولوں پر مبنی نظر آتی ہے مگر جو لوگ اس پر چل رہے ہیں وہ مذہب بیزار ہیں اس لئے جب بھی ایسا کوئی اختلافی نکتہ سامنے آتا ہے وہ فورا ’’مذہب‘‘ کو نشانہ بنانا شروع کردیتے ہیں...
  8. ثاقب عبید

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اللہ تعالی نے سورۃ آل عمران کی آیت 5 میں اس مرض یا پریشانی کی تشخیص کردی ہے جس کی محترمہ شکار ہیں۔ ترجمہ پیش ہے۔ ’’وہ وہی خدا ہے جس نے آپ پر کتاب نازل کی ہے اس کتاب میں دو طرح کی آیات ہیں۔ ایک محکمات جو کتاب کی اصل بنیاد ہیں اور دوسری متشابہات۔ جن لوگوں کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ فتنے کی تلاش...
  9. ثاقب عبید

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    بہت خوب عارف کریم صاحب۔ مبارکباد قبول کریں۔ محفل کی سالگرہ کا انتظار رہے گا تاکہ یہ فونٹ دستیاب ہوسکے :)
  10. ثاقب عبید

    شب برات کی اہمیت و فضیلت احادیث کی روشنی میں

    ذرا یہاں ایک نظر ڈالیں اور اپنی رائے بتائیں: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=61278
  11. ثاقب عبید

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔
  12. ثاقب عبید

    ذہنی کج روی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

    ذہنی کج روی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
  13. ثاقب عبید

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    وہ بھی مذاق ہی تھا۔
  14. ثاقب عبید

    امتِ مسلمہ میں شرک

    جس معاشرے میں پھیلی غلط فہمی کا آپ نے ذکر کیا ہے وہ یا تو بے پر کی اڑائی ہوئی ہے یا پھر کانوں سے سنی ہوئی بات ہے جس کو ’’معاشرے میں پھیلی غلط فہمی‘‘ کہنا اسے ضرورت سے زیادہ توجہ دینا ہے۔ یہ کوئی مستند عالم دین کا دعوی نہیں ہے۔ کیا آپ تفسیر احسن البیان کا تفسیر ابن کثیر سے اختلاف ملاحظہ نہیں...
  15. ثاقب عبید

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    ارے نہیں جناب رائی کا پہاڑ ہندوستانی فوج بنارہی ہے۔ اگر بالفرض احتیاط کا تقاضہ یہی ہے تو کم از کم اسے میڈیا میں زیر بحث لاکر تماشا بنانا تو ٹھیک نہیں۔ اگر کچھ نہ نکلا پھر۔۔۔
Top