Recent content by تنویرسعید

  1. تنویرسعید

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    سب کے پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
  2. تنویرسعید

    حسن والے

    حسن والے کچھ حسن والے تو کمال کر جاتے ہیں الٹی چھری سےعاشقوں کو ہلال کرجاتے ہیں لوٹ کر لے جاتے ہیں محبوب کی کل پونجی دو دن میں آدمی کو کنگال کر جاتے ہیں اپنی رسوائی کا بہت خیال رہتا ہے انہیں عاشق کے خط الماری میں سنبھال کر جاتے ہیں فقط گھر کاسامان ہی نہیں ہوتا نگاہ میں ہر شے کو...
  3. تنویرسعید

    میرے ساتھ نہیں کی چنگی

    میرے ساتھ نہیں کی چنگی لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی دیے ہوتے چار بال مجھ کو کرتا میں بھی کنگی کوئی کہتا ہے ٹکلو تو کوئی تبلا بجاتا ہے دیکھوں جو آئینہ تو وہ بھی دیکھ کر مسکراتا ہے دیکھ کر خود کو کبھی کبھی دل بہت روتا ہے اندازہ ہوتا نہیں منہ کہاں سے شروع ہوتا ہے بہت...
  4. تنویرسعید

    میری غزلیں

    میری غزلیں جو سنتے ہیں خواب میں پھول بسترپہ چھوڑ جاتے ہیں جواب میں ہمیںجب بھی ہوتی ہےمحبت کسی سے کئی لوگ ہڈی بن جاتے ہیں کباب میں زندہ دل انسان کبھی بوڑھے نہیں ہوتے تمام عمر وہ رہتے ہیں شباب میں جو رونق محفل ہوا کرتے تھے کبھی آج چہرہ چھپائے بیٹھے ہیں نقاب میں جس کی خاطر گھربار...
  5. تنویرسعید

    اپنی زندگی

    اپنی زندگی میں نہ مادھوری نہ کترینہ ہے اپنے جینے کا تو فقط یہی کرینہ ہے تھوڑی خوشیاں زیادہ غم کھانا پینا کم اس طرح کا جینا بھی کوئی جینا ہے میں چہرے پہ تبسم سجائے رکھتا ہوں مگر زخموں سے چھلنی میرا سینہ ہے یوں لگتا ہے کہ کل ہی بچھڑے تھے ہم مگر تجھ سے بچھڑے دسواں مہینہ ہے کسی آدم...
  6. تنویرسعید

    ہماری شناسائیاں

    بڑے لوگوں سے ہماری شناسائیاں بہت ہیں اسی لیے ہمارے خلاف محاذ آرائیاں بہت ہیں تم لوگ مجھ پہ جھوٹی تہمتیں نہ لگاؤ اس کام کے لیے تو میری ہمسائیاں بہت ہیں ہر بزم میں جو دیتے ہیں درس پارسائی ان کے اعمال نامے میں برائیاں بہت ہیں محبت کی دنیا میں ذرا سنبھل کے قدم رکھنا سنا ہے ان راہوں میں...
  7. تنویرسعید

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    شکریہ بوچھی جی
  8. تنویرسعید

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    بیوی کو فرمانبردار بنانا ایک بندے کو ایک چراغ والا جن مل جاتا ہے اور جن کہتا ہے جن: کیا حکم ہے میرے آقا بندہ:پا کستا ن سے امریکہ تک سڑک بنا دو! جن:آقا بہت مشکل کام ہے،کوئی اور حکم دو بندہ:میری بیوی کو میرا فرمانبردار بنا دو! جن:آقا، امر یکہ تک سڑک سنگل بنانی ہے کہ ڈبل؟
  9. تنویرسعید

    موبائل

    موبائل دب گئی میری چیخ و پکار دنیا کے شور میں کاش موبائل ہوتا ہمارے بھی دور میں چھپ چھپ کے دنیا سے ملاقاتیں کرتے ہم دن رات پھر فون پہ باتیں کرتے ہم کرتے کرتے باتیں جو تیرے ہاتھ لگتے کانپنے باتیں نہ سہی تو میسج ہی کرتی ابا کے سامنے جیسے قید پنچھی ترستا ہے اپنی پرواز کو ایسے ترس...
  10. تنویرسعید

    ہائے ری قسمت

    ہائے ری قسمت روتا ہوں اب میں ہائے ری قسمت میری کھوٹی سی کیا کیا گناہ تھا جو ملی بیوی مجھ کو موٹی سی کبھی حل نہ کر پاؤں گا یہ وہ پرچہ ہے آمدنی کم اور زیادہ بیوی کا خرچہ ہے ساڑھی چوڑی دار پاجامہ لہنگا اس پہ ججتا نہیں کیا کروں میں اک تھان سے کم کپڑا لگتا نہیں گھومنے گھومانے سسرال...
  11. تنویرسعید

    شادی

    ایک دوست دوسرے سے "یار جس سے میں پیار کرتا تھا اس نے کہیں اور شادی کر لی ھے" کیا تم نے اسے نہیں بتایا تھا کہ تمہارے چچا کروڑ پتی ہیں? بتایا تھا اور اب وہ میری چچی ھے۔ پہلے دوست نے جواب دیا
  12. تنویرسعید

    سادگی

    واہ میاں صاحب نے سچ کہا ہے شکریہ شمشاد
  13. تنویرسعید

    سردار

    پرتاب سنگھ نے اپنی بیوی کو کہا “بیگم رات کو تو کمال ہو گیا، میں جونہی باتھ روم گیا اور اس کا دروازہ کھولا تو لائٹ خودبخود جل گئی اور جب باتھ روم سے باہر نکل کر دروازہ بند کیا تو لائٹ خودبخود بند ہو گئی”۔ بیگم اپنے سر پر ہاتھ مارتے ہوئے بولی “تیرا بیڑہ غرق آج تم نے پھر فریج میں پیشاپ کر دیا”۔
  14. تنویرسعید

    دو پاگل

    دو پاگل دو پاگل اکٹھے بیٹھے تھے۔ ایک کی جھولی میں درجن انڈے تھے۔ دونوں آپس میں یوں باتیں کررہے تھے۔ پہلا : یار۔ اگر تم بتا دو کہ میری جھولی میں کیا ہے تو سارے انڈے تجھے دے دوں گا۔ اور اگر یہ بوجھو کہ کتنے ہیں تو بارہ کے بارہ تمھارے ہوگئے۔ دوسرا پاگل۔۔۔ کافی سوچ بچار کے بعد۔۔۔ یار ایک بار...
  15. تنویرسعید

    سردار

    ایک سردار صاحب زور زور سے رو رہے تھے ایک آدمی پاس سے گزرا اور سردار سے پوچھا آدمی : سردار جی کیوں رو رہے ہو؟ سردار:میری مرغی مر گئی ہے۔ اس لیے رو رہا ہوں۔ آدمی :اس میں رونے کی کون سی بات ہے؟ میرا ابا مر گیا مگر میں اتنا نہیں رویا سردار: تیرا ابا کوئی انڈے دیتا سی؟ :dancing::dancing::dancing:
Top