شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔
اگر کسی بے اولاد جوڑے کواولاد کی خواہش ہو تو دونوں میں سے کوئی ایک 40 دن تک سورۃ محمد پڑھ لے۔ انشاء اللہ اولاد کی نعمت حاصل ہو جائے گی۔ شرط صرف یہ ہے کہ اللہ پر مکمل اعتقاد رکھیں۔
یہ مجرّب ہے۔ میرے انتہائی قریبی ڈیڑھ، تین اور نو سال سے بے اولاد جوڑوں کے ہاں اولاد...