نتائج تلاش

  1. ت

    میاں بیوی کی عمر اور بچے کی جنس

    شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔ اگر کسی بے اولاد جوڑے کواولاد کی خواہش ہو تو دونوں میں سے کوئی ایک 40 دن تک سورۃ محمد پڑھ لے۔ انشاء اللہ اولاد کی نعمت حاصل ہو جائے گی۔ شرط صرف یہ ہے کہ اللہ پر مکمل اعتقاد رکھیں۔ یہ مجرّب ہے۔ میرے انتہائی قریبی ڈیڑھ، تین اور نو سال سے بے اولاد جوڑوں کے ہاں اولاد...
  2. ت

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    پہلے بلاگ دیکھ لوں پھر کچھ بتاؤں گا اگر من چاہا تو
  3. ت

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    السلام و علیکم! علوی نستعلیق کے اجراء پر جناب امجد حسین علوی کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ علوی نستعلیق کی تخلیق میں یقیناً اِن پیج کا بھی بڑا ہاتھ ہے اور اردو کمپیوٹنگ کو نوّے فیصد لوگ اِن پیج ہی کی بدولت جانتے ہیں۔ اس لیئے انِ پیج کی لیئے نا شائستہ الفاظ کا استعمال نامناسب ہے۔ شکریہ
Top