Recent content by تانیا

  1. ت

    فونٹ القلم شامل فونٹ

    مجھے یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ اردو محفل میں پہلی بار میں 2008 میں آئی تھی اب 2010 ہے ماشاءاللہ اتنا وقت گزر گیا ۔
  2. ت

    فونٹ القلم شامل فونٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    لگتا ہے اردو محفل کو سمجھنے کے لیے پھر مجھے کئی ماہ لگ جاہیں گئے ۔
  4. ت

    تاسف قرض سے نجات

    نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے یہ تو آپ نے پڑھا ہو گا ۔ اس لیے قرضہ لیتے ہوئے ضرور سوچنا چاہے ۔ اللہ پاک آپ کی مشکل اسان کرئے۔آمین
  5. ت

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    آپ سب ساتھیوں کی خدمت میں پیار بھرا ااسلام وعلیکم ۔ ۔ میں پہلے کبھی اردو محفل پر آیا کرتی تھی ۔ پھر نہ جانے کیوں آنا چھوڑ دیا ۔ خیر یہ بعد کی بات ہے خرم کے والد صاحب کے بارے میں پڑھا میرا خیال ہے میں دیر سے آئی ہوں اللہ پاک سے دعا ہےا پنے سب بزرگوں کے لیے کہ صحت کے ساتھ زندگی عطا فرمائے اور ان...
Top