روغن شورہ (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔۔۔۔ تیزاب شورہ 500گرام، قلعی 10 گرام
ترکیب ۔۔۔۔۔ قلعی کا پترہ بنا کر اس کے چاول بنا لیں اور تام چینی کے برتن میں ڈالیں اور 50گرام تیزاب شامل کرکے آگ پر پکائیں جب خشک ہونے لگے تو مزید 50 گرام تیزاب ڈالیں اسطرح سے سب تیزاب خشک کرکے سفوف کو کسی بوتل میں ڈالیں اور...
اکسیر روغن گندھگ
پانچ تولہ گندھگ کسی برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر خوب گرم کریں کہ گندھگ پگھل جائے اور جب پانی کی طرح بہنے لگے ایک ماشہ پھولا ہوا طوطیا اس میں ڈال دیں فورا گندھگ تیل بن جائے گا-یہ اکسیری تیل ہوگا -
روغن گندھک آملہ سار
یہ ایک اکسیری تحفہ اپنی شان کا نرالا اور عجوبہ روزگار تحفہ ہے اس کی قدر و قیمت زارن مہوسین سے پوچھیے جو برسوں اس گوہر نایاب کی تلاش میں مشرق سے مغرب اور جنوب سے شمال تک آندھیوں بارشوں اور کڑ کڑکتی دھوپ میں مارے مارے پھرتے ہیں مگر پھر بھی یہ نادر نسخہ اس کے ہاتھ نہ آیا آج اس...
کشتہ چاندی اکسیری (مجربات کوثری)
اجزاء ۔۔۔ برادہ چاندی 10گرام ،ڈنڈا تھوہر کا دودھ 250گرام
ترکیب تیارری ۔۔۔ برادہ چاندی کو دودھ ڈنڈا تھوہر سے اس طرح سے کھرل کریں کہ چاندی کی چمک ختم ہوجائے اور یہ دودھ میں یکجان ہو کر نابود ہوجائے ،اور اس کو اتنا کھرل کریں کہ ٹکیہ بن جائے ۔نوٹ۔ دودھ بہت تھوڑا...
کشتہ سم الفار اکسیری (مجربات کوثری)
اشیاء ۔۔۔ سہاگہ 1500 گرام ،سم الفار 10گرام ،انڈوں کی سفیدی
ترکیب تیاری۔۔۔۔۔ ایک ہاو سہاگہ کو دو انڈوں کی سفیدی سے کھرل کرکے گوندھے ہوئے آٹے کی طرح سے سخت کرلیں اور اس کے گولے میں سم الفار کو رکھیں اور دو روز تک سوکھنے دئیں۔ایک کڑاہی میں ریت ڈالیں اس کے درمیان...
کشتہ الماس
ایک پاؤ رکٹیفائد اسپرٹ ٥٠٠ سی سی بیکر میں ڈالیں.اس سے پہلے ٢٥ گرام کافور اور ٢ ماشہ ست اجوائن دونوں کو کھرل کر کے اسپرٹ میں ڈالیں اور ١ گھنٹے تک کھرل کریں اور ایک گھنٹے تک چھوڑ دیں پھر ١٢ گرام فاسفورس اور ١٢ سوڈیم میٹل چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے پہلے فاسفورس اور سوڈیم میٹل کا ریکشن کراتے...
روغن گندھک آملہ سار
ایک کلو گندھک ایک کلو چینی سفید دونوں کو ملا کر بلکل یکجان سفوف کرلیں اس کے بعد ٢٠ لیٹر پانی تامنبے اسٹیل یا تامچین کے برتن میں ڈال کر ہلکی آگ پر خوب پکائیں جب خشک ہونے لگے تو ٹھنڈا ہونے پر خوب پانی ڈال کر پھیر دیں تمام پانی کالا ہوجائے گا نکال دیں تمام چینی کے اثر کو ختم...