Recent content by بینا

  1. ب

    تعارف السلام علیکم !

    بہت خوب بھائی ،اتنا اچھا تجزیہ کیا ہے آپ نے ۔ ایسے لیکچر بالکل بور نہیں کرتے ۔ مجھے تو خود صحت مندانہ بحث بہت پسند ہے جو برائے تعمیر ہو نہ کہ برائے تنقید ۔
  2. ب

    تعارف السلام علیکم !

    ارے نہیں بھائی ۔آپ سب کی باتیں پڑھ کر بہت مزا آتا ہے ۔ اور واقعی جیہ کی زندہ دلی کا یہ ثبوت کافی ہے کہ ایسے ٹینشن والے ماحول میں بھی وہ ہنسنے بولنے کا وقت نکال لیتی ہیں ۔
  3. ب

    تعارف السلام علیکم !

    ضرور پڑھیئے گا ۔پھر مجھے بتایئے گا کہ کیسی لگیں ان کی تحریریں ۔
  4. ب

    تعارف السلام علیکم !

    پیوستہ رہ شجر سے،امید بہار رکھ ۔ ابھی تو پتا نہیں ۔لیکن ارادہ ہے۔
  5. ب

    تعارف السلام علیکم !

    راجہ گدھ کی تو خیر بات ہی اور ہے ۔لیکن عمیرہ کو پڑھنے کا موقع ملے تو ضرور پڑھیئے گا ۔ نیٹ پر ان کے ناول دیکھنے ہیں تو ''ون اردو'' سائیٹ پر ان کے بہت سے ناول ہیں ۔ مجھے بھی آپ سب سے بات کر کے بہت اچھا لگا۔
  6. ب

    تعارف السلام علیکم !

    بہت بہت بہت شکریہ خوش آمدید کیلئے ۔اور بہت بہت معزرت لیٹ شکریہ کیلئے لیکن آپ سے بات کرنا چاہتی تھی اس لیئے صرف شکریہ پر کلک نہیں کیا ۔ آپ بتائیں کہ ناول پڑھنا پسند ہے یا کہ نہیں ۔اور کن سائیٹس پر آپ جاتی ہیں ۔:)
  7. ب

    تعارف السلام علیکم !

    بہت شکریہ شگفتہ ۔ اصل میں کل میں نے آپ اور جیہ کا شکریہ اس لیے ادا نہیں کیا کہ ریپلائی بھی کرنا تھا لیکن اچانک گھر میں کام پڑ گیا اور میں لاگ آؤٹ ہو گئی ۔ گھر میں یاد آئی یہ بات لیکن اب آئی ہوں آن لائن ،امید ہے اب آپ دونوں ناراض نہیں ہونگی اور معزرت قبول کر لیں گی ۔ کیا آپ کو بھی ناولوں سے...
  8. ب

    تعارف السلام علیکم !

    اچھی بات ہے کہ نہیں پڑھتیں لیکن پڑھتی بھی ہیں ۔ :grin:
  9. ب

    تعارف السلام علیکم !

    پتا نہیں کہ اب بھی لکھتے ہیں یا نہیں لیکن نیٹ پر ان کی کتابیں ہیں ۔اور ان کے خاص نمبر کی تو کیا بات ہے ۔میں بھی بہت پڑھتی تھی ۔ لائبریری تو نہیں بنائی اب تک ۔بس مختلف سائیٹس پر ہی پڑھتی رہتی ہوں ۔
  10. ب

    معارف القرآن۔ تبصرےاور تجاویز

    بہت شکریہ عبداللہ بھائی ۔
  11. ب

    تعارف السلام علیکم !

    اچھا ٹھیک ہے جی ۔آپ پڑھتی ہیں ۔
  12. ب

    معارف القرآن۔ تبصرےاور تجاویز

    الف عین بھائی کیا آپ معارف القراٰن کی تمام جلدوں کو یہاں پوسٹ کریں گے ۔ اگر ہاں تو بہت شکریہ کہ میں کب سے نیٹ پر یہ ڈھونڈ رہی تھی ۔انگلش میں تو ملا لیکن اردو میں نہیں ۔ اللہ آپ کو اس کی جزا دے ،اٰمین ۔
  13. ب

    تعارف السلام علیکم !

    علی پور کا ایلی کی تعریف تو بہت سنی ہے لیکن ابھی تک پڑھنے کا موقع نہیں ملا لیکن پڑھوں گی ضرور ۔اور وہ تو کہانی نہیں ہے نا شہاب نامہ جیسی کتاب ہو گی ۔میں تو ناولوں کی بات کر رہی تھی ۔ اشتیاق احمد تو بہت اچھا لکھتے ہیں ،ایک اخلاقی سبق ضرور دیتے ہیں بچوں کو اور عمران سیریز میں نہیں پڑھتی وجہ یہی...
  14. ب

    تعارف السلام علیکم !

    شکریہ طالوت بھائی ۔ اور مرد لکھاریوں میں کوئی خاص نام تو نہیں البتہ شہاب نامہ اور ان کی دوسری کتاب ''ماں جی''بہت پسند ہیں ۔ مستنصر کی تحریریں پسند ہیں لیکن کم پڑھی ہیں ۔اور کہانیوں میں احمد اقبال کی تحریریں پسند ہیں ۔اصل میں مردوں اور عورتوں کی تحریر میں ایک خاص فرق ہوتا ہے ۔عورت کہانی پر...
  15. ب

    تعارف السلام علیکم !

    کوئی بات نہیں اور بہت شکریہ ۔ آپ کے ریپلائیز مختلف ٹاپکس میں پڑھے بہت مزا آیا پڑھ کر ۔
Top