Recent content by بلال

  1. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    یہ ایک بات رہ گئی تھی۔ جناب اونچائی کا شمار اس کے سائز میں نہیں بلکہ اس کی شکل میں ہو گا۔ آسان الفاظ میں یوں کہ اگر میری تحقیق کے مطابق بالفرض 11 سائز میں مختلف فانٹس اور غلط معیار اسی 11 سائز میں ہی اگر سبھی کچھ ایسے نتائج دیں تو درست معیار کے قریب ہوں گے ایک دفعہ پھر کہوں گا کہ نفیس...
  2. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    ہر مراسلے کی کہانی نہیں پوچھتے۔ کچھ کہانیاں راز ہی رہیں تو اچھا ہوتا ہے۔ ٹائپوگرافی کی دنیا میں رہتے ہوئے، کہانیاں راز رکھنے کے معاملات آپ تو خوب جانتے ہیں۔:) جناب اگر UPM خودکار طور پر Calculate ہوتا ہے تو پھر جن چیزوں کی بنیاد پر ہوتا ہے، ذرا ان پر تحقیق فرمائیں تو اندازہ ہو جائے گا کہ یہ...
  3. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا arifkarim یہ دونوں میرے پاس بھی ہیں۔ بلکہ ایک تو میرا ہی بنایا ہوا ہے۔ آپ یہ بتاؤ کہ فرق کہاں کہاں ہے اور جس کیبورڈ کا آپ مشورہ دیتے ہو وہ پاک اردو انسٹالر کی نسبت انپیج سے کس حوالے سے قریب ہے؟ جو اس سے انپیج کے عادی کو مشکلات نہیں ہوتیں۔ ویسے خیال رہے عام صارف...
  4. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    آپ پھر یہ پہیلی بوجھنے میں ناکام رہے۔ ایسا کچھ نہیں، جیسا آپ سوچ رہے ہیں۔
  5. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    مثلاً پاک اردو انسٹالر اور انپیج کے فونیٹک کیبورڈ میں ایسا کونسا فرق ہے جس سے انپیج کے عادی کو ”کافی“ دشواری ہوتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ ”اینڈیوزر“ سے کافی دور چکے ہیں۔ میں روزانہ بیسیوں سوالوں کے جوابات دیتا ہوں اور اردو لکھنے کے متعلق مشکلات دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ رنگ رنگ کے جو مسائل میں...
  6. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    محترم آپ اس لنک پر جائیں ۔ وہاں پر شروع میں پاک اردو انسٹالر کا ذکر ہے مگر ساتھ ہی نیچے سب کچھ الگ الگ کرنے کا طریقہ بھی موجود ہے۔ آپ پہلے کیبورڈ انسٹال کریں اور دیکھیں کہ مسئلہ ہوتا ہے یا نہیں؟ اس کے بعد جمیل نوری نستعلیق فانٹ بھی علیحدہ سے استعمال کریں اور پھر مسئلہ دیکھیں۔ یہ ہے تو آپ کو تردد...
  7. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    اور مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ سب کچھ ”الگ الگ“ انسٹال کر کے ایسا کیا حاصل ہوتا جو پاک اردو انسٹالر انسٹال کر کے حاصل نہیں ہوتا؟ سوائے اس کے کہ جب صارف کو سب کچھ الگ الگ بتایا جاتا ہے تو وہ اس سب کو لمبا چوڑا تردد سمجھتا ہے اور پتلی گلی سے نکل جاتا ہے۔ ویسے عارف کریم صاحب سب الگ الگ ہم نے...
  8. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    میں نوٹو کو اس فیملی میں کیوں رکھنا چاہتا تھا اس کا ذکر پہلے کر چکا ہوں، ورنہ نوٹو کو پرانی فیملی میں رکھا جائے نہ دیگر کو۔ میرا مدعا صرف اتنا ہے کہ معیار کے مطابق چلا جائے۔ اگر نستعلیق کو فیملی کہنے سے یہ فیملی زیادہ وسیع ہو رہی ہے تو پھر آپ مزید ”سب لیول“ پر فیملی بنا لیں۔ نستعلیق پبلشنگ فیملی...
  9. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    وہ ”چھوٹے موٹے“ ڈویلپر والی بات بحیثیت ”ویب ڈویلپر“ کے کی تھی نہ کہ ”فانٹ ڈویلپر“۔ :) باقی اجی ہم کہاں کے فانٹ ڈویلپر، کہاں کی دوڑ اور کہاں کا انقلاب۔ فانٹ کی دوڑ میں سب کے پیچھے پیچے تو پہلے سے ہی چل رہے تھے مگر معیاری کریکٹر بیسڈ فانٹ کا انتظار کر کر کر کر کر کر کر کے ، ایک دن تنگ آ کر سوچا کہ...
  10. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    سپیشل قسم کے فانٹس وغیرہ جیسے ہینڈنگ اور دیگر خوبصورتی کے لئے بنائے جانے والے فانٹس کی بات علیحدہ ہے جبکہ عام طور پر پہرے یا لمبی تحریر کے لئے استعمال ہونے والے رومن فانٹس جن کے اپنے اپنے خاندان ہیں، ان سب میں اپنے خاندان کے حساب سےایک معیار پایا جاتا ہے۔ آپ کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کسی تحریر پر...
  11. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ ویسے کوئی نہ کوئی قابل برداشت درمیانی صورت اس وقت نکلتی ہے جب مختلف چیزیں معیار کے مطابق نہ سہی مگر قریب ضرور ہوں، جبکہ ہمارے ہاں معیار کو مسلسل رگڑا لگ رہا ہے۔ ہمارے زیادہ تر فانٹ ڈویلپر گلف سائز(Glyph Size) کی غلطی پہلے سے کر رہے ہیں۔ پہلے بھی اس پر بحث کی تھی مگر...
  12. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    پاک اردو انسٹالر انسٹال کر کے جب مسئلہ آتا ہے تو کیا اسے ان انسٹال کرنے پر مسئلہ برقرار رہتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے؟ ویسے میرے پاس ونڈوز سیون میں پاک اردو انسٹالر انسٹال ہے۔ انپیج کے کئی ورژن اور کورل ڈرا کے کئی ورژن میں چیک کر چکا ہوں۔ کسی میں بھی مسئلہ نہیں ہو رہا۔ بہرحال ابھی اگر آپ کے پاس مواد...
  13. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    ابن سعید استاد جی! ابھی کریکٹر بیسڈ نستعلیق فانٹ اس معیار تک نہیں پہنچے کہ ویب پر ہم انہیں دیگر نستعلیق جیسے جمیل اور تاج وغیرہ کے مقابلے میں پہلی ترجیح بنائیں۔ ونڈوز کا اردو ٹائیپ، نفیس نستعلیق اور اب یہ نوٹو نستعلیق کو ہم ویب کی فانٹ فیملی میں دوسرے نمبر پر رکھنا چاہتے ہیں۔ اب ایسی صورت میں...
  14. بلال

    نوٹو نستعلیق اردو

    فانٹ میں اور دیگر جو چھیڑ چھاڑ کی ہیں، وہ آپ کو بھیج دیتا ہوں۔ آپ اسے استعمال کر لیں۔ وہی ابن سعید بھائی والی بات کہ دوسرے سرور کی بجائے، آپ اسے اپنے سرور پر رکھ کر ہی استعمال کر لیں۔ ایک تو سرور کا بوجھ اور دوسرا اگر ایک سرور کسی وجہ سے ڈاؤن ہو تو دوسرے کو بھی مشکلات ہوں گی۔ :)
  15. بلال

    ُپاک اردو انسٹالر اور ہمارے درمیاں دوری کی وجہ۔۔۔۔۔۔

    کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔ حالانکہ انپیج سے پاک اردو انسٹالر کا کوئی لینا دینا ہی نہیں۔ باقی میرے پاس تو بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ خیر آپ انپیج سے تحریر کو کیسے کورل ڈرا میں لے جاتے ہیں؟ دوسرا انپیج اور کورل ڈرا کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟
Top