بلال مراد

میرا نام بلال مراد ہے میں نے بی ایس سی کیا ہے ۔میں ایک چھوٹی موٹی پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔ فنون لطیفہ کا دلدادہ ہوں ٹوٹی پھوٹی شاعری اور نثر بھی لکھتا ہوں کالم نگاری کا بھی شوق ہے۔ کھیلوں میں کرکٹ پسند ہے۔میوزک کا بھی تھوڑا شوق ہے صرف سننے کی حد تک پسندیدہ حابی ہے کتابیں پڑھنا ۔میں بس ایک چھوٹا سا اور عام سا بندہ ہوں جس کا شمار ایرے غیروں میں ہوتا ہے۔
یوم پیدائش
اکتوبر 27، 1975 (عمر: 48)
ذاتی ویب سائٹ
http://www.urduweb.org
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Asleep
Gender
Male
Occupation
پرائیویٹ سروس

تمغے

  1. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top