السلام علیکم عادل سہیل بھائی ۔ جزاک اللہ ۔ مجھے دو سوالوں کے جواب درکار ہیں۔ امید ہے آپ تفصیل سے جواب عنائیت فرمائیں گے۔
آپ نے فرمایا ۔۔۔
سوال نمبر 1 : ایسا علاقہ، ایسا شہر جہاں ان سب چیزوں میں سے کوئی ایک بھی دستیاب نہ ہوں وہاں فطرانہ کیسے ادا کیا جائے گا ؟ اسکی شکل کیا ہوگی ؟
سوال...
السلام علیکم جناب عادل سہیل صاحب۔
آپ نے اپنی تحقیق و تخریج میں دنیا بھر کے مسمانوں کی اکثریت کو غلط ثابت کرکے ان پر غیر سنیت کا لیبل لگا دیا ہے۔ جزاک اللہ
اور سعودی علامہ البانی صاحب اور انکے مخصوص مکتبہ فکر کے پیروکاروں کو اصل سنت پر چلنے والا ثابت کیا ہے۔
صرف ایک سوال ہے ۔ کیا علامہ...
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ کما تُحِبّ و ترضیٰ لہُ و بعدد ما تحبّ و ترضیٰ لہُ
اے اللہ ! ہمارے آقاومولا سیدنامحمدمصطفیٰ پر ایسا درُود بھیج جیسا تجھے پسند اور جیسے تیری رضا ہے اور اتنی (زیادہ) تعداد میں بھیج جتنا تجھے پسند اور جتنی تیری رضا ہے۔
میں نے بھی تفصیلی اور “تنقیدی“ طور پر منہاج والوں کی ویب کا مشاہدہ کیا ہے۔ کہیں پر بھی یہ معجزہ یا کرامت کا دعوی طاہرالقادری سے منسوب نہیں کیا گیا۔
البتہ ایک چوپال سے حوالہ جات کے ساتھ یہ تبصرے ضرور ملے ہیں جو آپ سب کی معلومات کے لیے یہاں پیش کرتا ہوں۔
لیکن اتنی بات ضرور سنی ہے کہ...
یہ سزا غریب و نادار لوگوں کو ہی کیوں ملتی ہے ؟؟
فلسطین کے غدار صدر کو کیوں نہیںملتی ؟
لبنان کے غدار وزیراعظم کو کیوں نہیں ملتی ؟ ہزاروں معصوم بچے اور بے گناہ جانیںہی یہ سزا کیوں بھگتتی ہیں ؟؟