Recent content by بابرنثار

  1. ب

    یہاں سے چلے ہم، لو جی ۔۔ غزل

    یہاں سے چلے ہم، لو جی زمانہ یہ آتش خُو جی گھڑی بھر کی مہمان ہے جوانی تھرکتی لَو جی کسی اور کو بھی تکو کبھی ذات سے نکلو جی گلہ ہی ہو شکوہ ہی ہو جتایا کرو کچھ تو جی جوانی نئ ہے ابھی لگے ہے بہارِ نُو جی کہی راز کی بات تھی کئ پھیل چاروں سُو جی یہ مانا کہ بابر برا سہی، ہو چکا ہے، تو جی؟
  2. ب

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناجانے کس سمت سے آ جائے آنے والا ہم نے ہر طرف سے دیواد گرا رگھی ہے
  3. ب

    Poem- In Broken Images- By Robert Graves

    He is quick, thinking in clear images; I am slow, thinking in broken image He becomes dull, trusting to his clear images; I become sharp, mistrusting my broken Trusting his images, he assumes their relevance; Mistrusting my images, I question their relevance. Assuming their relevance, he...
  4. ب

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    جس دا وی ہے ، ہے ودھیا
  5. ب

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    میں نے یہ شعر یوں سنا تھا نہ کر نہیں نہیں یہ وقت نہیں نہیں کا تری نہیں نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا
  6. ب

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ بات تو آپ کی بھی سہی ہے عامر بھائ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ بات تو آپ کی بھی سہی ہے عامر بھائ
  7. ب

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یاں کے آنے کے مقرر قاصدا وہ دن کرے جو تو مانگے گا وہی دوں گا خدا وہ دن کرے ابراہیم ذوق
  8. ب

    یہی تو زیست کے مزے ہیں وللّہ / / چاد دن شاد، چار دن ناشاد

    یہی تو زیست کے مزے ہیں وللّہ / / چاد دن شاد، چار دن ناشاد
  9. ب

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہمارے آگے ترا جب کسی نے نام لیا دل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا میر تقی میر
  10. ب

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    خبر اس کو نہیں کرتا کوئ کہ میاں مفت ہے مرتا کوئ جرآت
Top