یہ دیکھیں
کانسٹیبل علی عمران جب اپنے آخری ہنگامی ڈیوٹی پر گئے تو جانے سے پہلے انھوں نے اپنی بچوں کو جمع کر کے چوما۔ اسی طرح محمد افضل گذشتہ چند روز سے اپنے اہلِ خانہ کو کہہ رہے تھے کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو مجھے نارووال میں دفن کرنا۔
میں نے پوچھا کہ کیا ماجرا ہے؟ کیا کر رہے ہیں؟ خیریت تو ہے؟ تو...
میں ابھی یہ خبر پڑرہا تھا
‘کانسٹیبل افضل آخری رات بیٹی کے لیے دہی بھلے لینے گئے تھے‘ - BBC News اردو
اس میں کہا گیا ہے کہ دونوں پولیس کانسٹیبل موت سے پہلے موت کی باتیں کرتے تھے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ موت سے پہلے موت کا پتا چلے؟
ڈاکٹر کیا کہتے ہیں