Recent content by اکبر احمد چودھری

  1. اکبر احمد چودھری

    اردو کمپیوٹنگ کے مستقبل میں آنے والے مسائل

    بہت اہم مسئلہ ہے یہ مسئلہ اٹھانے کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے بھی اس دشواری کا سامنا رہتا ہے۔ اور 2 تختیاں استعمال کرنی پڑتی ہیِں۔ میرا خیال تھا کہ اس کا حل شائد اب ممکن نہ ہو چونکہ یونیکوڈ میں تبدیلی چاہیئے ہو گی۔ البتہ اب جب کہ اس مسئلہ کی اتنی اعلی طریق پر نشاندہی ہو چکی ہے۔ تو ابھی بھی موقعہ...
  2. اکبر احمد چودھری

    فائر فاکس اردو اپڈیٹ برائے لینکس

    بہت خوب۔ اگر اجازت دیں تو اس کو موزیلا ترجمہ کے ساتھ ملا کر فائر فاکس کی بلڈ میں ڈال دیا جائے تاکہ موزیلا والے اردو بلڈ کو ممکن کر سکیں؟ اپنا پورا نام بھی بتا دیں تا کہ آپ کا نام مترجم کے طور پر لکھا جائے۔ بہت شکریہ اور اللہ تعالٰی آپ کو جزا دے۔
  3. اکبر احمد چودھری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام حسین - قربانی کا شیر قربانی کا شیر دسمبر ۳۰ ، ۲۰۰۶، کو ڈک چینی نے صدر فورڈ کی وفات کے موقعہ پر کہا کہ ۔ فورڈغالباً اکیلا تھا یہ سمجھنے میں معافی کے بغیر تعلقات کی بحالی نہیں ہوتی۔ دسمبر ۳۰ ، ۲۰۰۶،عید الاضحیٰ کے پہلے روز، ایک جلاد نے پوچھا۔ کیا تمیہں ڈر لگ رہا ہے؟ صدام حسین التکریتی...
Top