Recent content by انعام ندیم

  1. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جواب دینے کے لیے شکریہ۔ جیسا کہ میں نے اپنی پوسٹ میں رقم کیا یہ ترجمے کولمن بارک کی کتاب سے لیے گئے ہیں، وہاں ان ترجموں پر یہی نمبر درج ہیں جو کولمن بارک کے مطابق فروزنفار کی کلیات شمس کی ترتیب کے مطابق ہیں۔ جس ویب سائٹ کا لنک آپ نے مرجمت فرمایا ہے وہاں تو سرے سے کسی مضمون کو کھوجنے کی کوئی...
  2. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آداب، مولانا رومی کی درج ذیل نظموں کے فارسی متن کی تلاش ہے۔ یہ نظمیں Coleman Barks کی کتاب "The Essential Rumi" سے لی گئی ہیں۔ جن كا ماخذ ىہ ہے: (Furuzanfar's edition of Kulliyat-e Shams, 8 vols. (Teheran: Amir Kabir Press, I957-1966 نظموں کا انگریزی ترجمہ درج ذیل ہے: (1) I am so small I...
  3. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حضرات، مولانا رومی کی مندرجہ ذیک غزل کا اُردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کوئی دوست مدد کرسکیں تو نوازش ہوگی: به روز مرگ چو تابوت من روان باشد گمان مبر که مرا درد این جهان باشد برای من مگری و مگو دریغ دریغ به دوغ دیو درافتی دریغ آن باشد جنازه‌ام چو ببینی مگو فراق فراق مرا وصال و ملاقات آن زمان باشد...
  4. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حضرات، حسب سابق، موالانا رومی کے کلام سے ایک اور نمونے کے اصل فارسی متن کی تلاش ہے۔ ممکن ہو تو اردو ترجمہ بھی۔ انگریزی ترجمہ یہ ہے: Everyone has eaten and fallen asleep. The house is empty. We walk out to the garden to let the apple meet the peach, to carry messages between rose and jasmine...
  5. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اریب آغا صاحب، اس نوازش کے لیے بےحد شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ۔ چند مزید اشعار کے فارسی متن کی تلاش ہے۔ امید ہے آپ آگے بھی مدد فرمائیں گے۔ مزید اشعار کی بابت علیحدہ پوسٹ لکھتا ہوں۔ ایک بار پھر شکریہ قبول کیجیے۔
  6. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حضرات، مولانا رومی کے بعض اشعار کے فارسی متن اور اُردو ترجمے کی تلاش ہے۔ بدقسمتی سے میرے پاس فقط انگریزی ترجمہ ہے۔ وہی یہاں درج کرتا ہوں اگر کوئی صاحب مدد کرسکیں تو سپاس گزار رہوں گا: Again, the violet bows to the lily. Again, the rose is tearing off her gown! The green ones have come from the...
  7. انعام ندیم

    فارسی شاعری مرزا غالب کی منتخب فارسی غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ - ڈاکٹر خالد حمید

    دوستو!، غالب کے درج ذیل شعر کا درست فارسی متن اور اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کوئی صاحب مدد کرسکیں تو شکرگزار ہوں گا۔ شعر کچھ یوں ہے: نا امیدی ما گردش ایام نہ دارد روز کہ سیاہ شد سحر وشام ندارد
  8. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دوستو!، غالب کے درج ذیل شعر کا درست فارسی متن اور اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کوئی صاحب مدد کرسکیں تو شکرگزار ہوں گا۔ شعر کچھ یوں ہے: نا امیدی ما گردش ایام نہ دارد روز کہ سیاہ شد سحر وشام ندارد منتظرہوں۔
  9. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جزاک اللہ۔ بہت بہت شکریہ حسان صاحب! کیا اس کا قریب ترین اردو ترجمہ دستیاب ہوسکتا ہے، یا وہ مفہوم ہی مکمل ہے جو میں نے درج کیا؟
  10. انعام ندیم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حضرات! بیدل کے ایک شعر کی تلاش ہے جس کا صرف اردو مفہوم یا ترجمہ میرے پاس ہے۔ اگر کوئی صاحب اصل فارسی متن تک رسائی دے سکیں تو ممنون ہونگا۔ شعر کا مفہوم کچھ یوں ہے: ساری دنیا میں میری کہانی گونج رہی ہے لیکن میں تو محض ایک خلا ہوں۔ منتظر انعام ندیم
  11. انعام ندیم

    تاسف استاد نذر حسین چل بسے

    بے مثال موسیقار تھے۔ اپنی طرح کے واحد فنکار۔ افسوس ان کی زندگی اور فن کے متعلق بہت کم لکھا گیا ہے۔ استاد صاحب پر اگر کوئی مضمون، اخباری رپورٹ یا پرانا انٹرویو نظر سے گزرے تو براہ کرم یہاں شامل کیجیے۔
  12. انعام ندیم

    بے مثال گائیکہ شمشاد بیگم

    یہ بات درست نہیں کہ انھیں جلایا گیا۔ البتہ عصمت چغتائی کو اُن کی وصیت کے مطابق جلایا گیا تھا۔
Top