کچھ فیس بک پیجز اور پروفائل کے مالک سے تو ان کی اپنی تحاریر کی اجازت لے رکھی ہے، بلاگز اور ویب سائٹ کی پوری پوسٹ کی بجائے اس کے کچھ متن کا اقتباس لیا جا سکتا ہے حوالہ دے کر، یہ چیز میں نے کافی معیاری ویب سائٹس پر بھی دیکھی ہے کہ وہ "ونڈوز بلاگ"، "گوگل بلاگ" اور ان کے فورمز کا کچھ متن لنک کے ساتھ...
مجھے اس لئے "جگاڑ" لگانے پڑ رہے کہ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں، سافٹ وئیر انجینئر نہیں :-(:-(
لیکن اگر کاپی پیسٹ کے ساتھ اقتباس، حوالہ اور ماخذ کا لنک بھی دے دیا جائے تو پھر "بری بات " نہیں رہتی۔:wink::wink:
میں نے متن کو یہاں کمنٹ میں بھی پیسٹ کر کے کوشش کی۔۔۔ پہلےسادہ پیسٹ کیا، پھر "پیسٹ ایز پلین ٹیکسٹ" کیا، پھر "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن بھی استعمال کیا، فونٹ بھی تبدیل کر کے دیکھے، مگر نتیجہ وہی کا وہی۔
یہ طریقہ بھی کام نہیں آیا۔ میرے ذہن میں ایک اور طریقہ آرہا ہے ہے کہ اگر اس اردو متن کو اردو فونٹ سے رومن اردو میں تبدیل کروں اور پھر اس رومن اردو کو دوبارہ اردو فونٹ میں۔ رومن اردو کو اردو فونٹ میں بدلنے کے پروگرامز تو موجود ہیں، کیا اردو فونٹ کو رومن اردو میں بدلنے کا کوئی پروگرام ہے یا نہیں؟...
السلام علیکم:
میں اپنے اردو ورڈ پریس بلاگ پر تحریر فیس بک اور دوسری ویب سائٹس سے کاپی کر کے پیسٹ کی اور شائع کی، لیکن اس کا فونٹ نوری نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوتا۔ جبکہ اگر میں خود ورڈ پریس میں ٹائپ کروں یا آفس (ورڈ پروسیسر) سافٹ وئیر میں ٹائپ کر کے بلاگ پر پیسٹ کروں تو تحریر شائع ہونے کے بعد...
فی الحال تو میں ہی شامل ہوں اس میں، مگر کچھ فیس بک گروپس میں کافی لوگوں نے پوچھا تھا۔ پھر وہ بھی "بہتوں" میں شامل ہو جائینگے۔ :mrgreen::mrgreen::mrgreen:
بی رسپونسیو: یہ تھیم فری میں دستیاب ہے۔ اگر آپ اس پر تھوڑا سا وقت نکال کر اردو میں ترجمہ کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ :embarrassed1::embarrassed1:
میں نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہے اب، فی الحال لیول 3 پر پہنچا ہوں۔ سب دوستوں کو بھی اس کر خیر میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں اب۔ امید ہے اچھا کام ہو جائے گا۔
جس طرح ہرانٹریو کمپنی تجربہ کے بارے میں پوچھتی ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ایگزیکٹ سے ڈپلومہ حاصل کر کے سی وی میں شامل کرنا پڑے گا :glasses-nerdy::glasses-nerdy: