نتائج تلاش

  1. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    کچھ فیس بک پیجز اور پروفائل کے مالک سے تو ان کی اپنی تحاریر کی اجازت لے رکھی ہے، بلاگز اور ویب سائٹ کی پوری پوسٹ کی بجائے اس کے کچھ متن کا اقتباس لیا جا سکتا ہے حوالہ دے کر، یہ چیز میں نے کافی معیاری ویب سائٹس پر بھی دیکھی ہے کہ وہ "ونڈوز بلاگ"، "گوگل بلاگ" اور ان کے فورمز کا کچھ متن لنک کے ساتھ...
  2. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    مجھے اس لئے "جگاڑ" لگانے پڑ رہے کہ میں الیکٹریکل انجینئر ہوں، سافٹ وئیر انجینئر نہیں :-(:-( لیکن اگر کاپی پیسٹ کے ساتھ اقتباس، حوالہ اور ماخذ کا لنک بھی دے دیا جائے تو پھر "بری بات " نہیں رہتی۔:wink::wink:
  3. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    میں نے متن کو یہاں کمنٹ میں بھی پیسٹ کر کے کوشش کی۔۔۔ پہلےسادہ پیسٹ کیا، پھر "پیسٹ ایز پلین ٹیکسٹ" کیا، پھر "فارمیٹنگ ختم کریں" کا بٹن بھی استعمال کیا، فونٹ بھی تبدیل کر کے دیکھے، مگر نتیجہ وہی کا وہی۔
  4. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    یہ طریقہ بھی کام نہیں آیا۔ میرے ذہن میں ایک اور طریقہ آرہا ہے ہے کہ اگر اس اردو متن کو اردو فونٹ سے رومن اردو میں تبدیل کروں اور پھر اس رومن اردو کو دوبارہ اردو فونٹ میں۔ رومن اردو کو اردو فونٹ میں بدلنے کے پروگرامز تو موجود ہیں، کیا اردو فونٹ کو رومن اردو میں بدلنے کا کوئی پروگرام ہے یا نہیں؟...
  5. انجینئر محمد سہیل انور

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم: میں اپنے اردو ورڈ پریس بلاگ پر تحریر فیس بک اور دوسری ویب سائٹس سے کاپی کر کے پیسٹ کی اور شائع کی، لیکن اس کا فونٹ نوری نستعلیق میں تبدیل نہیں ہوتا۔ جبکہ اگر میں خود ورڈ پریس میں ٹائپ کروں یا آفس (ورڈ پروسیسر) سافٹ وئیر میں ٹائپ کر کے بلاگ پر پیسٹ کروں تو تحریر شائع ہونے کے بعد...
  6. انجینئر محمد سہیل انور

    ضرورت برائے ورڈپریس اردو بلاگ تھیم

    ہیومین تھیم کا ڈاون لوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔ اگر آپ کے پاس موجود ہے تو براہ مہربانی دوبارہ اپلوڈ کر دیں یا لنک دے دیں جو کام کر رہا ہو۔
  7. انجینئر محمد سہیل انور

    ماہ شرافت :)

    ماہ شرافت :)
  8. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف محمد سہیل انور

    عزت کی سادہ انجینئرنگ سو (100) عامر لیاقتی (ذلت کی) ڈاکٹری ڈگریوں سے بہتر ہے۔ :grin::grin::grin:
  9. انجینئر محمد سہیل انور

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    فی الحال تو میں ہی شامل ہوں اس میں، مگر کچھ فیس بک گروپس میں کافی لوگوں نے پوچھا تھا۔ پھر وہ بھی "بہتوں" میں شامل ہو جائینگے۔ :mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  10. انجینئر محمد سہیل انور

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    بی رسپونسیو: یہ تھیم فری میں دستیاب ہے۔ اگر آپ اس پر تھوڑا سا وقت نکال کر اردو میں ترجمہ کر دیں تو بہتوں کا بھلا ہو جائے گا۔ :embarrassed1::embarrassed1:
  11. انجینئر محمد سہیل انور

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    دائیں طرف "my badges" پر آپ کا لیول لیکھا آ جائے گا۔ مزید معلومات آپ کو مہم میں حصہ لینے پر خود ہی مل جائیں گی۔ بہت آسان سا کام ہے۔ :)
  12. انجینئر محمد سہیل انور

    گوگل ٹرانسلیٹ کی دس روزہ مہم

    میں نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہے اب، فی الحال لیول 3 پر پہنچا ہوں۔ سب دوستوں کو بھی اس کر خیر میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں اب۔ امید ہے اچھا کام ہو جائے گا۔
  13. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف محمد سہیل انور

    "غائبانہ آپی" سمیت سب کا بہت بہت شکریہ:grin:
  14. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف محمد سہیل انور

    جس طرح ہرانٹریو کمپنی تجربہ کے بارے میں پوچھتی ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ایگزیکٹ سے ڈپلومہ حاصل کر کے سی وی میں شامل کرنا پڑے گا :glasses-nerdy::glasses-nerdy:
  15. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف محمد سہیل انور

    بہت بہت شکریہ جناب
  16. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف محمد سہیل انور

    السلام علیکم ! نام تو آپ سب کو عنوان میں نظر آ ہی گیا ہو گا :-P، واہ کینٹ میں رہائش پزیر ہوں فی الحال۔ ابھی ابھی انجینئرنگ مکمل ہوئی ہے۔ مشاغل میں بلاگنگ، پروگرامنگ سیکھنا، نئی کتابیں (ناول اگر جاسوسی ہوں تو ) پڑھنا اور سیاسی یا حالات حاضرہ پر پرگرام سننا شامل ہے۔
  17. انجینئر محمد سہیل انور

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گزرے گا یہاں۔
  18. انجینئر محمد سہیل انور

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    میرا مطلب تھا کہ "ایم بلال ایم صاحب" نے جو تھیم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اپنے بلاگ پر دی ہوئی ہیں، ان میں کیٹیکری یا مینیو موجود نہیں ہے۔ میں ان تھیمز میں کیٹیگریز لگانا چاہ رہا ہوں تاکہ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کر سکوں۔ (شامل کی ہوئی تصویر میں آپ یقینا سمج جائیں گے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں)۔...
Top