Recent content by امیر عدنان

  1. امیر عدنان

    انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں، قدرت کی عطا ہے، لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا یہ ہمارا انتخاب...

    انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں، قدرت کی عطا ہے، لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا یہ ہمارا انتخاب ہے۔۔۔!!
  2. امیر عدنان

    صبر انسان کو اندر سے مضبوط بناتا ہے۔

    صبر انسان کو اندر سے مضبوط بناتا ہے۔
  3. امیر عدنان

    برتھ ڈے پارٹی

    پارٹی میں میزبان بہت پریشان ہوا کیوں کہ لوگ بہت تھے اور کھانا کم تھا آکر وہ مہمانوں سے بولا جو لوگ لڑکے والوں کی سائیڈ ہیں وہ کھڑے ہوں بیس لوگ کھڑے ہوئے پھر کہا لڑکی والے بھی کھڑے ہوں پچیس لوگ کھڑے ہوئے۔ پھر اس نے کہا: آپ سب لوگ چلے جائیں کیونکہ یہ برتھ ڈے پارٹی ہے!
Top