Recent content by الیاسین محمود

  1. ا

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    مقدمہ میں املاء کی متعدد اغلاط موجود ہیں۔ اس اہم پلیٹ فارم سے، تحریریں سینکڑوں بار کاپی اور دیگر مقامات پر پیسٹ کی جاتی ہیں, اس لیے کسی بھی کاپی شدہ مواد کے بغور جائزے کے بعد اسے یہاں پیسٹ کیا جانا چاہیے۔ املا کا تصحیح کردہ مقدمہ اس کے بدلے پیسٹ کرنا مقصود ہو تو طلب کیا جا سکتا ہے۔
Top