بڑی الایئچی 6 ما شہ بکرے کا گوشت 5 تولہ ۔مذکورہ اشیا ء کو توے پر رکھ کر نیچے ہلکی آگ لگا دیں اور توے پر رکھی اشیا ء کو ڈھک دیں آدھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔۔پھر جو کچھ برآمد ہو اس کو باریک کرلیں اور ایک چٹکی سے لے کر 2 چٹکی بھر دوا لے کر شہد ایک چمچ کو نیم گرم کرکے میںملا کر کھلایں یا...
توجہ کریں
شمشاد بھائی ۔۔ماں کا نام اس لیے پوجھتے ہیں کہ روحانی طور پر بھی اور شرعی طور پر ماں سے تعلق کو فوقیت دی گئی ہے۔قیامت کے روز بھی ہر بندے کو ماں کے نام کو ملا کر ہی پکارا جائے گا۔ مزید یہ کہ اگر کوئی ماں کا نام نہ بتانا چاہے تو رو برو ملاقات کرلے۔۔اگر دور رہتا ہے تو فوٹو بھیج دے ۔۔یہ...
بھائی لکھ تو دیا تھا کہ تفصیلی معلومات درکا ر ہیں۔۔ انسٹا لیشن سے لے کر کنفیگریشن تک تفصیل چاہیے۔ ونڈوز کے کھلتے ہی خود بہ خود نیٹ کیسے کنیکٹ ہوگا۔ اور ونڈوز سرور 2003 بغیر پا س ورڈ مانگے ہی کھل جایا کرے۔۔یہ سیٹنگس دیکھی ہے میں نے کسی سرور پر۔۔مگر وہ شخص بتاتا نہیں۔
فیصل عظیم صاحب۔ دھیان سے پڑھا کرو۔ میں نے کوئی دعوی نہیں کیا میں نے صرف شمشاد بھائی کے پوچھنے پر وضاحت کی ہے۔اور مزید یہ کہ باطنی علوم کسی کی میراث نہیں ہیں۔ آپ بھی سیکھ سکتے ہیں اور مخلوق خدا کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ جس طرح حکمت یا انگریزی طریقہ علاج کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے اسی طرح باطنی قوت...
شمشاد صاحب ،،اسکا فائدہ بھی بہت ہے اور نقصان بھی۔۔ایک بہت بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ جب کسی پر جادو کردیا جائے تو اسکا علاج کیا جا سکتا ہے۔جنات کے اثرات کی وجہ سے حالات و واقعات کی خرابی کو دور کیا جا سکتا ہے۔اب یہ کیسے پتہ چلے کہ متاثرہ شخص جادو زدہ ہے تو یہ بھی اسی علم کے ذریعے ہی پتہ چلتا ہے۔...
شمشاد بھائی۔۔آج کل ٹیکنا لوجی کے دور میں عملیا ت کی لوجک سمجھانا بہت آسان ہے۔ تفصیلات میں تو کافی کچھ لکھنا پڑے گا مگر مختصرا تناا دیتا ہوں کہ جس طرح کمپیوٹر پروگرام مختلف نوعیت کی لینگویجز کے ذریعے بناے جاتے ہیں اور پھر یہ پروگرام اپنا ایک ورک رکھتے ہیں۔ مگر یہ سب کچھ جاننے والے ہی کر سکتے...
شمشا د بھائی ۔۔میرا عمل دخل روحا نی نوعیت کے عملیات میں ہے۔ حسن علوی صاحب مشہور نعرہ نہ لگا یا کرو ۔آجکل مشہور نعرے والے جادوگروں کے ہاتھوں نظر بند بھی ہو جاتے ہیں۔ ویسے سب سے مشہور نعرہ یہ ہونا چاہیے ۔۔۔ ختم کرو ختم کرو ۔۔پاکستان سے سیاستدانوں کو ختم کرو۔ جب یہ نعرہ درجہ قبولیت حاصل کرلے تو...
شکر ھے کہ شمشا د بھائی چاند کو جانتے ہیں ورنہ اس دور میں تو صرف ستاروں کو ہی جاننے والوں کی کثرت ہے ،،مطلب کہ فلمی ستاروں کو۔۔۔
عامل لوگ جوکہ گمراہ ہوتے ہیں وہ اپنے مقاصد فا سدہ حاصل کرنے کے لیے جنا ت سے بھی معاونت حاصل کرتے ہین۔
خوش آمدید کہنے والوں کا دل کو تہ کرکے یعنی تہ دل سے شکریہ...
مممس
مشا غل ہی تو نہیں ہیں کوئی ورنہ تعارف کروانے کا مشغلہ شروع کرنے کا موقع ہی کہاں ملتا۔ ویسے میں روحانی عملیات بھی کرتا ہوں۔۔۔حکمت کا تعارف تو کروا ہی دیا تھا۔ اب عامل بابا کے عنوان سے بھی استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ویسے دل چاہتا ہے کہ اپنے آپ کو الطاف بھائی کہلوانے سے بہتر ہے پیر جنگلی...
آپ کس علاقے کی بات کر رہے ہیں
آپ کس علاقے کی بات کر رہے ہیں۔نام بتانا۔۔۔ایک علامت کا ذکر مرض کا تعین کرنے میں بعض اوقات مشکل نظر آتی ہے۔ مریض کی عمر ۔۔اور پیشہ اور دیگر معلومات اور علامات کا علم کافی معاون ہوتا ہے۔