Recent content by البرق علوی

  1. البرق علوی

    تُو بن گیا ہے دولہا کنوارا میں رہ گیا

    لاجواب... ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
  2. البرق علوی

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب سر یہی صورتحال میرا بھی ہے۔
  3. البرق علوی

    علمی و ادبی لطائف

    جرات نابینا تھے۔ایک روز بیٹھے فکرِ سخن کر رہے تھے کہ انشاء آ گئے۔انہیں محو پایا تو پوچھا حضرت کس سوچ میں ہیں؟جرات نے کہا : کچھ نہیں۔بس ایک مصرع ہوا ہے۔شعر مکمل کرنے کی فکر میں ہوں۔انشاء نے عرض کیا : کچھ ہمیں بھی بتا چلے۔ جرات نے کہا: نہیں۔تم گرہ لگا کر مصرع مجھ سے چھین لو گے۔آخر بڑے اصرار کے...
  4. البرق علوی

    راحت اندوری سمندر پار ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ راحت اندوری

    مسائل، جنگ، خوشبو، رنگ، موسم غزل اخبار ہوتی جا رہی ہے بہت کانٹوں بھری دنیا ہے لیکن گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے بہت ہی خوبصورت کلام ہے... ❤️
Top