Recent content by اقرار مصطفی

  1. اقرار مصطفی

    پسندیدگی پہ شکر گزار ہوں

    پسندیدگی پہ شکر گزار ہوں
  2. اقرار مصطفی

    آپ نے فرمایا کہ شاعری کی اصلاح کہاں سے ہو گی ؟ آپ اپنے استاد سے اصلاح لیں، یا آپ کے استاد کوئی...

    آپ نے فرمایا کہ شاعری کی اصلاح کہاں سے ہو گی ؟ آپ اپنے استاد سے اصلاح لیں، یا آپ کے استاد کوئی نہیں ابھی تک؟
  3. اقرار مصطفی

    السلام علیکم! احباب، آپ سب کو اللہ پاک سلامت رکھے، آپ لوگوں کی محبت کے لیے سراپا سپاس ہوں۔۔

    السلام علیکم! احباب، آپ سب کو اللہ پاک سلامت رکھے، آپ لوگوں کی محبت کے لیے سراپا سپاس ہوں۔۔
  4. اقرار مصطفی

    غزل

    متشکرم۔۔۔۔سلامتی ہو
  5. اقرار مصطفی

    غزل

    نوازش
  6. اقرار مصطفی

    السلام علیکم! میں میڈیا سے بہت دور ہوں، اردو محفل پہ بھی توقیر صاحب کے اسرار پہ آیا، ایک تو وقت...

    السلام علیکم! میں میڈیا سے بہت دور ہوں، اردو محفل پہ بھی توقیر صاحب کے اسرار پہ آیا، ایک تو وقت کم ہوتا ہے دوسرا میڈیا کے خرخشے، اور اسکا استعمال کرنا بھی زیادہ نہیں آتا۔آپ بتا دیں(سمت) سے کیا مراد؟ کیا آپ کا چینل، اخبار،، یا کوئی اور فورم ہے؟
  7. اقرار مصطفی

    غزل

    بہت نوازش، سلامتی ہو سمت سے کیا مراد؟
  8. اقرار مصطفی

    غزل

    کیا فضا تن گئی ، کہیں کہ نہیں ہر کلی کھل اٹھی، کہیں کہ نہیں چاک دامن بھی ہے، گریباں بھی محفلِ گُل سجی، کہیں کہ نہیں وہ شرر بن سکا نہ شعلہ سا۔۔۔۔ رہ گئی کچھ کمی، کہیں کہ نہیں تُو نے جس کو بھلا دیا ہے دل! یاد اُس کی رہی، کہیں، کہ نہیں دھیان تیرے میں دشت ہے اقرار ہو گی بے رونقی، کہیں، کہ نہیں...
  9. اقرار مصطفی

    غزل

    احباب سلامت رہیں
  10. اقرار مصطفی

    تعارف تعارف

    جی، انسان انسیت کے خمیر بہت بہت نوازش، سلامت رہیں، جی اقرار سے ہی کلام اپ لوڈ کر رہا ہوں
  11. اقرار مصطفی

    غزل

    سلامتی ہو جناب
  12. اقرار مصطفی

    غزل

    جب سمندر کی اُس نے خواہش کی میری آنکھوں نے خوب بارش کی۔۔ آپ ہیں کس لیے پشیماں سے۔۔۔۔۔ میں نے زخموں کی کب نمائش کی ایک اک حرف پر دھری انگلی۔۔۔۔ کیا مری آپ نے ستائش کی۔۔۔۔ اک مکاں وہ جسے نہ دیکھا تھا عمر بھر اُس میں ہی رہائش کی کیسے مردہ ضمیر لوگوں میں زندہ رہنے کی ہم نے کوشش کی ہم نے تو کچھ...
  13. اقرار مصطفی

    تعارف تعارف

    نوازش
  14. اقرار مصطفی

    تعارف تعارف

    بھائی! سلامت رہیں، نوازش
  15. اقرار مصطفی

    تعارف تعارف

    نوازش
Top