Recent content by اقراء خلیل

  1. ا

    زندگی کے ایسے لمحے میں جہاں کامیابی ایک قدم کے فاصلے پر ہو اور وہ ایک قدم صدیوں پہ محیط لگے۔

    زندگی کے ایسے لمحے میں جہاں کامیابی ایک قدم کے فاصلے پر ہو اور وہ ایک قدم صدیوں پہ محیط لگے۔
  2. ا

    کاجل دھلا تو زخم بھی کرنے لگے کلام۔اس عنوان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    یہ معلوم نہیں ہے۔اس عنوان کو کس جانب کھینچنا ہے یہ مقرر پر منحصر ہے۔
  3. ا

    کاجل دھلا تو زخم بھی کرنے لگے کلام۔اس عنوان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    آپ درست کہ رہے ہیں ۔مقرر کو ان زخموں کی تمہید باندھنی ہوگی جسکی وجہ سے آنسو آئے۔وہ زخم جو حاضرین بھی محسوس کر سکیں۔ آپ کے خیال میں قومی سطح کے مسائل اور انکی وجہ سے لوگوں کو ملنے والے زخم کا تذکرہ ہو گا یا پھر ڈومیسٹک وائلینس کی طرح کے زخم؟
  4. ا

    کاجل دھلا تو زخم بھی کرنے لگے کلام۔اس عنوان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

    مجھے اس عنوان پہ تقریر لکھنی ہے۔مگرسمجھ نہیں آ رہا کہ عنوان کا مقصد کیا ہے اور مقرر کو حاضرین کی توجہ کس جانب دلانی چاہئے۔ برائے مہربانی اپنی آراء سے مستفید کیجئے۔
Top