کاش تمہاراکتاب وسنت سے بھی کوئی واسطہ ہوتا تو اوپر دی احادیث سے وضاحت ہی تمہارے لیے کافی ہوجاتی
اولیاء وانبیاء کے مزارات پر سجدہ کرنا بالاتفاق حرام ہے۔ اس میں کوئی دوسرا قول نہیں ہے۔رہ گئی بات دوسرے حصے کی کہ
اقتباس:
سجدہ کی تعریف کیا ہے ۔
تو اس کا جاننا بہت لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت سارے...
اولیاء وانبیاء کے مزارات پر سجدہ کرنا بالاتفاق حرام ہے۔ اس میں کوئی دوسرا قول نہیں ہے۔رہ گئی بات دوسرے حصے کی کہ
سجدہ کی تعریف کیا ہے ۔
تو اس کا جاننا بہت لازمی ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت سارے لوگ اپنی کم علمی کی بنیاد پراولیاء اللہ کے مزارات کی حاضری کو شرک اور حرام کہہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ ایک انتہاء...
پاکستان ایک خواب تھا جو لاکھوں قربانیوں کے بعد ایک حقیقت بن کر دنیاکے نقشے پر ابھرا۔۔۔۔۔ اب اس کو تقسیم کرنے کی بات ان لاکھوں قربانیوں سے غداری کے مترادف ہے۔۔۔۔۔یہ خواب تھا۔۔ حقیقت بن گیا۔۔۔۔۔اب اس حقیقت کو توڑنے کا خواب انشاء اللہ خواب ہی رہے گا۔
نواز شریف کے لیے بڑے رحم بھرے جذبات کا اظہار ہورہاہے۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ ہماری قوم یہ بھول گئی ہے کہ یہ وہی شخص ہے جو پہلے بھی دو دفعہ اقتدار کے مزے لوٹ چکاہے،اور آزمودہ ہے، آخر قوم ایک بار پھر ڈسے جانے کے لیے کیوں تیار ہو رہی ہے ، آقا علیہ الصلوۃ والسلام کا ارشادِ گرامی ہے کہ
لا یلدغ المؤمن...
درود اس پر کہ جس نے لٹتی انسانیت کوآغوشِ شفت میں لیا۔
اور سلام اس پر کہ جس نے شفیع بن کر گنہگاروں کو اپنی رحمت میں لیا ۔
الصلاۃ علی رسول اللہ و السلام علی حبیب اللہ
الصلاۃ علی نبی اللہ وا لسلا م علی نور اللہ
اَلْلّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِدِّنَا مُحَمَّدٍ نِ الھَجُودِ الھَادِی الَذِی خَلَقتَ اَوَلَ کلِ شیءِِ نورہ قبل کل نورونورہ من نوراللہ وظھورہ من ظھوراللہ وسروراللہ وسرورہ من سروراللہ وسروراللہ من ظہورہ وسرورہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم