Recent content by اصغر

  1. ا

    آپ کی لغت والی سائٹ میں‌ خرابی

    سلام ۔ آپ کی سائٹ l10n.urduweb.org/dictionary/index.php کل سے بند برائے کرم اس کو چیک کریں یہ ترجمہ میں‌ کافی معاون ثابت ہوئی ہے
  2. ا

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    شکریہ نظامی بھائی۔ تصویچہ لکھ دیتا ہوں آگے اللہ مالک۔
  3. ا

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    سلام بھائیو۔ میں‌ یہ 2 3 سال پرانی پوسٹ پڑھ رہا ہوں‌، بڑی اچھی باتین کی آپ سب نے ۔ اب میں‌ یہ سننے کے لیئے بےتاب ہوں‌ کہ صفحہ نمبر 6 کے بعد کیا ہوا۔ امید کرتا ہوں‌ کے جواب سے ضرور نوازیں گے۔ اور ساتھ میں‌ میرا یہ مسئلہ بھی حل کر دیں کے Thumbnails کا کیا ترجمہ کروں۔ شکریہ
  4. ا

    کے ، ڈی ، ای ڈیسک ٹاپ کے ترجمھ کے لیئے مدد درکار ھے۔

    بندہ ناچیز کا نام محمد اصغر رہائش بوجہ روزگار اٹلی لینکس کو کھول کر جوڑنے کی کوشش کرتا رہتا ہون ۔ کافی عرصہ پہلے دل میں‌ خیال آیا کہ کوی لینکس ہمارا بھی ہو جو اردو بول اور سمجہ سکے اس کے لئے صفر سے شروع کیا کچھ چیزیں‌ linux from scratch سے لیں اور کچھ اِدر اُدر سے اکٹہی کر کے ڈیسک ٹاپ تک پہنچا...
  5. ا

    کے ، ڈی ، ای ڈیسک ٹاپ کے ترجمھ کے لیئے مدد درکار ھے۔

    سب اھلِ محفل کو سلام۔ میں کافی عرصھ سے کے ڈی ای کا ترجمھ کرنے کا سوچ رہا ہوں مگر وقت اور ہمت کی کمی کے باعث صرف سوچتا ہی رہا۔ آپ کی محفل میں‌ آنے کے بعد ہمت کر کے کے ۔ ڈی ۔ ای (KDE) کے ممبع (source codes) کو اللہ کا نام لے کر کھول لیا ہے اور آپ سب دوستوں کی آرا اور مدد کی ضرورت ہے۔ 1۔ اس کام کا...
Top