شکریہ نبیل بھائی ۔ سیاست تو ہے ہی تنقید برداشت کرنے کا نام کوئی ایسی سیاسی پارٹی ایسی نہیں جس پر کوئی تنقید کرنے والا نہ ہو ہر کسی کے اپنے مفادات ہوتے ہیں اور اپنے نظریات ہوتے ہیں اور یہی نظریات اور مفادات جب کسی کے خلاف ہوجائیں تو وہ تنقید شروع کردیتا ہے ۔ ہم کو تنقید برداشت کرنے کی ٹریننگ دی...
آپ سب کا بہت بہت شکریہ واقعی یہاں تو بہت اچھے لوگ ہیں جیسا سنا تھا ویسا ہی پایا محفل کو۔
میں وہ ولن اسلم پرویز قریشی نہیں ہوں انکا تو انتقال ہوچکا ہے ہاں یہ امکان غالب ہے کہ میرا نام ان ہی کے نام پر رکھا گیا ہو کیونکہ میری پیدائش کا وہی زمانہ بنتا ہے جو انکے ہیرو آنے کا زمانہ تھا وہ ولن بعد...
السلام علیکم
مجھ سے ملئے میں اسلم پرویز قریشی ہوں ۔ میرا بچپن اور جوانی کا کافی عرصہ حیدر آباد میں گذرا پر تلاشِ معاش کی خاطر بہت سو کی طرح کراچی کو اپنانا پڑا۔ باوجود ایک بہت اہم پارٹی کے ابتدائی کارکن ہونے کے دوسرے اور لوگوں کی طرح پارٹی سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔ محفل کی پالیسی مجھکو نہیں...