حاتم بھائی۔ روحانی ڈائجسٹ کی جانب سے بروز بدھ مرکزی مراقبہ ہال گیا تھا،نھوں نے شمش الدین عظیمی صاحب سے ملاقات کا بروز جمعہ 11 بجے صبح وقت دیا...
بلال بھائی ۔آپ کو اردو زبان کی ترقی میں سنگ میل قرار دیا جاسکتا ہے۔ انشاء اللہ، ہم ضرور اس کام کو سر انجام دیں گے،اس کی بدولت ہم اردو زبان کو ہر...
متحرم سید ذیشان،متحرم محمد وارث،متحرم شمشاد اورمتحرم الف عین آپ کی محبت و خوش اخلاقی کا مشکور وممنون ہوں۔
غزالہ ظفر محفل میں خوش آمدید۔
جناب عبدالرحمن،سید عاطف علی، آپ کی محبت واخلاص کا شکریہ ادا کرتا ہوں،
ابتداء گھر سے ہی ہوتی ہے،لہذا ن احباب سے کررہا ہوں، دوسرے شعبہءجات کے احباب،عام افراد کے لیے بھی یہی سہولت فراہم کریں گے،
حاتم بھائی۔معذرت چاہتاہوں،میں نے پوسٹ پر ان کا رابط نمبر دیا تھا، "اردو ویب"کے ذمہ دار احباب سے کہا تھا،وہ ان کو ایک ای میل کر کے مطلع کردیں،تاکہ...
ادیب و شعراءا کرام کے لیے کسی شہر میں ایک روزہ " انٹرنیٹ سے آگاہی اور اس کا استعمال"پروگرام کا انعقادکامنصوبہ بنایا جائے،تاکہ یہ احباب اپنے ہنر...
نایاب ،لئیق احمد آپ کی محبت و خلوص کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
محمدعمرفاروق، سیدہ شگفتہ آپ کی محبت واخلاص کا شکریہ، جناب" محمد عمرفاروق صاحب" میں "اردو محفل " میں آکر اپنی کم علمی کا قائل ہوا ہوں ،یہاں تو...
اردو زبان کی مہک اردو کے باغ "اردو محفل" میں کھینچ لائ۔ مابدولت کو ا"سلم رضا غوری" کہتے ہیں،اردو ادب کے دوستوں کی بدولت اس قابل ہوئے کہ اردو کی...
عروج خان مروت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ اردو املا کی آپ نے بہت خوب کہی ہم اردو دان بھی غلط اردو لکھ اور بول رہے ہیں، اس سلسلے میں...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں