Recent content by اسلم اقبال

  1. اسلم اقبال

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاہ ہست حسین، پادشاہ ہست حسین دین ہست حسین ، دینِ پناہ ہست حسین سر داد نہ داد سر دستِ یزید حقا کہ بنائے لا الٰہ ہست ہست حسین یہ مشہور اشعار حضرت فرید الدین گنج شکر سے منسوب ہے ایک تحقیق کے مطابق یہ حضرت گنج شکر سے بہت پہلے فریدالدین کاشانی کے اشعار ہیں حضرت فریدالدین گنج شکر کے مزار پر اس ان...
  2. اسلم اقبال

    گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتے (یہ غزل کس کی ہے؟؟)

    ویسے تو اوزان و اسلوب سے عاری یہ اشعار شاعری کہلانے لائق نہیں کچھ برسوں سے یہ بیماری سوشل میڈیا میں عام ہے کہ اچھے خاصے پیغام پر علامہ اقبال کا تڑکا لگا دیا جاتا ہے کیا ہی اچھی بات ہو کہ نثر میں ہی اچھی بات کہ دی جائے۔ دوسری بات یہ کہ اگر شاعری معیاری بھی ہو لیکن اسے زبردستی کسی دوسرے شاعر سے...
  3. اسلم اقبال

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    آفتاب اقبال کا وکیل تو نہیں لیکن یہ بات ضرور پیش رہے کہ موصوف نے اپنے پروگرام کے اس حصہ کیلئے کچھ اساتذہ اور ماہرین کی خدمات لے رکھی ہیں۔ اگر آفتاب اقبال کی بیان کردہ بات غلط ثابت ہوتی ہے تو ذمہ داری ان ماہرین اور اساتذہ کی بنتی ہے
  4. اسلم اقبال

    خواجہ غلام فرید عمراں لنگھیاں پبھاں پہار

    درست آکھیا جے ایہ "کاہلیا" ہووے گا۔ کالے بدل ہوندے نیں پر ہالے نہ وس دے بعد صرف کاہلیا ای بنڑدا اے
  5. اسلم اقبال

    خواجہ غلام فرید عمراں لنگھیاں پبھاں پہار

    السلام علیکم کوئی خاص تعارف نہیں۔ بالکل عام آدمی ہوں۔ ابتدائی تعلیم اردو میڈیم رہی تو کسی قدر زعم تھا کہ اردو جانتا ہوں لیکن کچھ ورق گردانی کی تو معلوم ہوا کہ ہم ابھی اردو کی ابجد میں الف ہی تک پہنچے ہونگے۔ وہ بھی فی زمانہ اردو کی زبوں حالی پر اندھوں میں کانا راجہ بن بیٹھے۔ شاعری پڑھنے کی حد تک...
  6. اسلم اقبال

    خواجہ غلام فرید عمراں لنگھیاں پبھاں پہار

    احباب میں سے کوئی رہنمائی کریں تو ممنون ہونگا۔ پنجابی میں پبھاں پہار کے معنی ہیں ایڑہیاں اٹھا کر پیر کے پنجوں کے بل بیٹھنا۔ اس شعر کا مفہوم کیا ہے؟ عمومی طور ہما وقت تیار یا جلد باز کیلئے کہا جاتا ہے۔ اس شعر کا مفہوم یا تشریح اگر کوئی لکھ ڈالے۔ منتظر رہوں گا
Top