Recent content by اسدسعید

  1. ا

    نو دو گیارہ - 911

    دیکھیے نو دو گیارہ ایک اور نظر سے۔۔۔ http://video.google.com/videoplay?docid=7866929448192753501&pr=goog-sl&hl=en
  2. ا

    اسلامی ممالک میں اوپن سورس سوفٹویر

    بہت کار آمد ربط۔۔۔ شکریہ۔ وسلام اسد
  3. ا

    GuideLines for Gnome Translation

    بہت اعلٰی! زکریا بھائی۔۔۔ وسلام اسد
  4. ا

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    بہت عمدہ اور معلوماتی!
  5. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئےپہلا اردو سافٹ ویر

    نبیل، تمام آزاد مصدر س۔و۔ کی سب سے بڑی مصیبت ہی ھے کہ سایٹ ریفرنس ملنے مشکل ہیں۔ اس بارے لوگ زیادہ تر سورس فورج کی ایکوٹی اور ڈاون لوڈ کا شمار دیکھتے ہیں۔ ایکوٹی ھمیشہ 99٪ سے زیادہ رھی ھے۔ اور ڈاون لوڈ قریباً...
  6. ا

    حاضری لگائیں

    بلا اجازت حاضری سمجھیں، لیکن خیر! حاضر جناب۔ وسلام اسد
  7. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئےپہلا اردو سافٹ ویر

    اھلِ محفل! webERP (www.weberp.org - ایک کاروباری معاون سافٹ ویر ھے۔ اس کا استمال ھر اردو کاروباری کر سکتا ھے ۔ پراجیکٹ جی پی ایل ھے۔ انتھائی سادہ، آسان، لیکن جامع، اور گلوبل ھے۔ انتھائی مناسب ھے پاکستانی کاروباری معمول کے۔ نت نئی کاروباری اونچ نیچ کے سیٹینگ کے لیئے لچکدار۔ ھر وہ کاروباری...
  8. ا

    Gnome کا ترجمہ

    اعوان بھائی! مبارک۔ اینٹرانس پر گنوم کی پی او فایل پر جھلک پڑی۔۔۔ سٹرنگ اتنے زیادہ نہیں۔ جہاں تک ہو سکا، ٓپکے ساتھ کام کروں گا۔ وسلام اسد
  9. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    زکریا! بہت شکریہ آپکا فورم بنانے کا اور پی او فایل اینٹراینس پر ڈالنے کا۔ امید کرتا ہوں کہ گاہے بگاہے آپ سے معاونت چلتی رھے گی۔ اعوان بھائی! سیب کا اور آم کا موازنہ نہیں ھو سکتا، اور نہ میں نے کیا! آپکے نقطے بالکل مناسب اور صحیح ہیں (میں نے اوپر والی بات آئی ڈی سی اور گارٹنر کے تجزیوں...
  10. ا

    مائکروسافٹ: اب فونٹ کی اجارہ داری؟

    مائکروسافٹ کی ونڈوز اور ایکسپلورر کی اجارہ داری کے قصے تو تھے ہی۔ اب دیکئھے ان کی اجارہ داری کی صورتِ حال فونٹ (خط) کے بارے میں، اس ربط کر۔۔۔ http://news.com.com/Microsofts+forgotten+monopoly/2010-1032-6085417.html?part=dht&tag=nl.e703 وسلام اسد
  11. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    جناب نبیل! خط اور سوال کا شکریہ! آپکا سوال معقول اور بجا ھے۔ میں اس کا جواب ادھر دینا چاھوں گا۔ 1: فارچون 1000 مارکیٹ میں بڑے ای آر پی کا سکوپ نہیں اسی لیے تمام ای آر پی اب چھوٹے اور ورمیانے درجے کے کاروبار پر توجہ دے رھیں ہیں بشمول سیپ، اوریکل۔۔۔ 2: مستقبل اگے آزاد مصدر س۔و۔ کا ھے، خاص...
  12. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    شاکر، قیصرانی، اور علوی صاحبان! آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔ آپکی اطلاع کے مطابق، ٹیم کچھ اس طرح ھو گی( مطلع فرمایں) 1: مترجم + اصطلاحات :- شاکر، قیصرانی، علوی، اسد 2: پروگرامر (پی ڈی ایف) : قیصرانی، علوی (اسد معاون) 3: امتحانی سائٹ اور پراجیکٹ کا انتظام و انصرام:- اسد (اور زکریا کی خدمات حاصل...
  13. ا

    آج کی اردو ۔ ۔ ۔

    میرے خیال میں، نئی اصطلاحات کا نہ بننانا ایک بڑی وجہ ھے۔ دوسرا یہ کہ تحقیق اور کاروبار (چاھے کسی بھی زبان میں ھوں)، ان دونوں میں کثرت سے آئی ٹی کا استمال ھوتا ھے۔ اور ھماری اردو ان دونوں سے پرھیز کرتی رھی۔ اب آج کل کچھ امید پیدا ھوئی ھے ۔ اگر نئی اصطلاحات دیں جائیں اور آئی ٹی میں اردو...
  14. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    شاکر اور ذکریا صاحبان، بہت شکریہ آپکی آرا کا! PO فایل کا اتنا مسلہ نہیں کیونکہ اس پر تو کام چل رھا تھا جو میں اب ذکریا کے بتائے ھوئے رابطے پر منتقل کر دوں گا۔ میرے خیال میں مترجم تو (میں اور آپ) ھمیں مل گئے ہیں، لیکن دو چیزیں ابھی فیصلہ کرنا باقی ہیں۔ 1: PHP پروگرامر پی ڈی ایف کے لئے (مزید...
  15. ا

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    اول، قیصرانی صاحب اور علوی صاحب آپکاشکریہ۔ اس پراجیکٹ بارے کچھ معلومات پیش ہیں۔ آج کے موجودہ کاروباری دور میں تین بنیادی کاروباری سافٹ ویرز چھوٹی، بڑی، اور بین الاقوامی کمپنیاں استمال کر رھیں ہیں۔ ان میں ERP, CRM, SCM شامل ہیں۔ (مزید معلومات کے لیے wikipedia پر ڈھونڈیں۔ ای آر پی کیا...
Top