Recent content by اردو

  1. ا

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    محترم امجد صاحب سے ابھی بات ہوئی تھی ۔ اُن کی آنکھ کا دوبارہ آپریشن ہوا ہے ۔ آج ہسپتال سےگھر واپس گئے ہیں دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحتیاب کرے۔
  2. ا

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    جزاکم اللہ ۔ لیکن کیا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لاگ ان ہونا پڑے گا؟
  3. ا

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    بھائی خلیل بھٹو آپ نے اپنا پرائیویٹ ڈاٹا یہاں شیئر کیا ہوگا میرا خیال ہے اب تک جیسا کہ محترم عبدالمجید صاحب نے فرمایا اپنا پاس ورڈ بدل لیا ہوگا ۔ جزاکم اللہ ۔
  4. ا

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    میرے پاس بھی فونٹ ڈاؤنلوڈ کے دونوں لنک کام نہیں کر رہے اب کل تک انتظار کرنا پڑے گا۔
  5. ا

    گوگل لغت

    اب گوگل لغت بھی دستیاب ہے لیکن اس میں اردو لغت موجود نہیں‌ہے البتہ ھندی لغت موجود ہے۔ تفصیل کے لئے کلک کریں
  6. ا

    ونڈوز وسٹا کے لئے صوتی کی بورڈ

    محفل پر ایک دفعہ ونڈوز وسٹا کے لئے اردو صوتی کی بورڈ کی سیٹ اپ فائل نظر آئی تھی ۔ آج تلاش کرنے پر نہیں مل رہی اگر کسی کے علم میں‌ہو تو لنک ارسال کردے۔ جزاکم اللہ ۔
  7. ا

    فونٹ ان پیچ محل فانٹ

    انپیج اردو کے فونٹ بہت خوب ! ماشاء اللہ ۔ لگتا ہے انپیج کے سارے فونٹ آپ نے ہی ریلیز کردینے ہیں ۔
  8. ا

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    ڈاکٹر عبدالسلام کی ایک کتاب انٹرنیٹ پر تو ایک ویب سائٹ کا ایڈریس ملا ہے ۔ http://www.mansoorbookshop.com/whatsnew.htm Armaan Aur Haqiqat Dr. Abdus Salam Gora Publisher, Lahore Hard Binding, 450 pages. $20.00
  9. ا

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    ڈاکٹر عبدالسلام کی ایک اور تصویر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے یہ ٹکٹ جاری کیا تھا
  10. ا

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    ڈاکٹرعبدالسلام صاحب کی ایک تصویر ابھی انٹرنیٹ پر تلاش کے دوران محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی ایک نادر تصویر نظر آئی ۔ اخبار کا ایک عکس۔ پنجاب یورنیورسٹی کا ریکارڈ توڑنے والا عبدالسلام ۔ باقی خبر کے لئے ذیل میں دیئے لنک پر کلک کریں ۔...
  11. ا

    پاکستان میں سولر انرجی

    پاکستان میں سولر انرجی کے لئے ایک اور ویب سائٹ یہ ایک اور ویب سائٹ ہے یہاں پر پاکستان کے لئے قیمتیں درج ہیں http://solar-4-you.com/practical_application.aspx
  12. ا

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    مبارک صد مبارک مبارک صد مبارک ۔ محترم علوی امجد صاحب ۔جزاکم اللہ ۔ اسی طرح آپ کے ساتھ کام کرنے والے دوسرے تمام احباب اور خاص طور پر محترم شاکرالقادری صاحب ۔ جزاکم اللہ ۔ اللہ تعالی آپ سب کو اپنے فضلوں سے نوازے ۔ فونٹ کو دیکھ اور استعمال کرکے کر جو خوشی ہورہی ہے ان کو الفاظ میں‌بیان نہیں...
  13. ا

    علوی نستعلیق ریلیز

    اور پوری دعائیں‌کررہے ہیں کہ محترم امجد علوی صاحب کی اس بم کی تیاری میں‌آنے والی ہر مشکل کو اللہ تعالی اپنے فضل سےدور فرماتا چلا جائے۔ تاکہ وہ وقت مقررہ پر یہ دھماکہ کرسکیں ۔ جس کے لئے ھم سب انتظار کررہے ہیں ۔ اللہ تعالی محترم امجد علوی صاحب پر اپنی فضلوں کی بارش فرمائے ۔آمین۔
  14. ا

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    اللہ تعالٰی آپ سب کی توفیقات میں مزید اضافہ اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین!
Top