Recent content by احتشام محمود صدیقی

  1. احتشام محمود صدیقی

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    میں متفق نہیں ہوں ۔ ننگ ملت افراد کی نشاندہی ہونا چائیے ؟ میں نے عرض کیا ہے نہ ہر بات تعصب کی عینک سے ہے ۔۔ کل تک کرش انڈیا کی باتیں کرنے والے آج من موہن سنگھ کے آگے پیچھے ہورہے ہین۔ کیوں÷؟؟؟؟
  2. احتشام محمود صدیقی

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    ماشااللہ بہت اچھے ریمارکس ہیں۔اور آج آپ جن لوگوں کو ووٹ دے دے کر حکمران بنارہے ہیں کیا وہ امریکہ کے کاسہ لیس نہیں ہیں ؟؟؟؟؟
  3. احتشام محمود صدیقی

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    ہم میں انصاف نہیں ہے قومیت ہے۔ کیا ہم سب پاک ہیں ÷ کیا ۔آپ جانتے ہیں کتنے لوگ نیٹو کنٹینر کے کاروبا ر سے مستفیض ہورہے ہیں اور وہ بھی صرف صوبہ کے پی کے ۔ کے؟۔۔غور کریں۔پھر غور کریں۔ آج امریکی پاکستانیوں کو ویزہ کی سیل لگادیں دیکھئے گا کتنی لائین لگ جائے گی÷ ماضی میں ویزہ لاٹری یاد ھے نا۔
Top