ہم میں انصاف نہیں ہے قومیت ہے۔ کیا ہم سب  پاک ہیں ÷       کیا    ۔آپ جانتے ہیں کتنے لوگ نیٹو کنٹینر کے کاروبا ر سے مستفیض ہورہے ہیں اور وہ بھی صرف صوبہ کے پی کے ۔  کے؟۔۔غور کریں۔پھر غور کریں۔ آج امریکی پاکستانیوں کو ویزہ کی سیل لگادیں دیکھئے گا کتنی لائین لگ جائے گی÷ ماضی میں ویزہ لاٹری یاد ھے نا۔