مینجڈ وی پی ایس
ریم: 512 ایم بی
سی پی یو: 2۔5 جی ایچ زی
ڈسک سپیس: 25 جی بی
بینڈودتھ: 1000 جی بی
ڈیڈیکیٹڈ آئی پیز: 2
سی پینل: (18$ماہانہ) لیکن ہم آپ کو فری دیں گے۔
سافٹیکولس سافٹ وئیر: (3$ ماہانہ) لیکن ہم آپ کو فری دیں گے۔
مکمل مینجڈ وی پی ایس
لوکیشن: اورلینڈو فلوریڈا یو ایس اے
ڈیٹاسینٹر: ہوسٹ...
اگر کسی دوست کو مزید کسی بھی قسم کی ڈیٹیلز یا معلومات چاہیے ہوں تو وہ بلاتردد پوچھ سکتا ہے۔
ہم شئیریڈ ہوسٹنگ کے علاوہ ریسیلر ہوسٹنگ، وی پی ایس اور ڈیڈیکیٹڈ سرورز بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ نہایت ہی کم قیمت میں ڈومین رجسٹریشن بھی مہیا کرتے ہیں۔
جی ہم سی پینل فراہم کرتے ہیں۔ لیٹسٹ ورژن ہے۔ اور ہر نیا ورژن ریلیز ہونے پر اَپ ڈیٹ کرتے ہیں۔
اور آٹو رسپونڈر میں آپ گرافکس شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آٹو رسپونڈر 100 فیصد کام کرتا ہے۔
حسیب بھائی
ہوسٹنگ ڈیڈیکیٹڈ سرورز پر ہی چلتی ہے۔
اب پاکستان میں تو سرورز خریدنے سے رہے۔ اس لیے باہر کی کمپنیز سے ہی سرورز خریدنے پڑتے ہیں۔ کیونکہ پاکستان میں 50 ایم بی سے زیادہ سپیڈ ہی نہیں۔
ہمارے سرورز کی اَپ لنک سپیڈ ایک جی بی ہے۔ اس لیے آپ سمجھ سکتے ہیں۔
اور ہمارے اپنے سرورز ہیں۔ جو ہم نے...
پیکج کی کل قیمت 1630 روپے ہے ایک سال کے لیے۔
ڈومین ہم آپ کو بلکل مفت دیں گے۔ چاہے آپ ایک سال تک آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کا حصہ رہیں، چاہے دس سال تک۔ جب تک آپ آسک فار ہوسٹ کا حصہ ہیں، ڈومین بلکل مفت استعمال کر سکتے ہیں آپ۔
اور اگر پہلے سال 1630 روپے قیمت ہے تو دوسرے سال بھی اتنی ہی ہو گی۔ کسی بھی...
جی بلکل حسیب بھائی
پلان نمبر پانچ پر آپ دس ویب سائٹس ایک ہی اکاؤنٹ پر ہوسٹ کر سکتے ہیں۔
اور پلان نمبر چھ پر آپ لاتعداد ویب سائٹس ہوسٹ کر سکتے ہیں۔
مزید آپ کو جو بھی معلومات درکار ہو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
پے منٹ آپ الرٹ پے، پے پال، لبرٹی ریزرو یا
ایزی پیسہ، یوبی ایل اومنی کے تھرو کر سکتے ہیں۔...
حسیب بھائی ہم مختلف ٹرمز دے رہے ہیں۔
یعنی کے آپ
ماہانہ، سہ ماہی، سیمی انویلی (ہر چھ ماہ بعد)، سالانہ،
ان تمام طریقوں سے پے منٹ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ چاہیں تو ایک ماہ کے پیریڈ پر چلیں چاہیں تو ایک سال کے۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔
اس کے علاوہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک پلان سے دوسرے پلان پر اَپ گریڈ کر...
ہمارے اپنے سرورز ہیں،
جس پر ہارڈ ڈسک ریڈ10 انسٹالڈ ہیں۔
اے پی ایف فائر وال انسٹالڈ ہے۔
سرورز مکمل مینجڈ ہیں، اور اس کے علاوہ علیحدہ سے سرور ایڈمن بھی متعین ہے۔ :)
ہماری 5 دن کی رن فنڈ پالیسی بھی ہے۔ یعنی کے اگر آپ کو ہماری سروس پسند نہیں آتی، تو آپ 5 دن کے اندر اندر اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ بھی کر سکتے ہیں۔
لیکن مجھے الحمداللہ یقین ہے کہ اگر آپ ایک بار آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کا حصہ بنے تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت تک محسوس نہیں ہو گی ان شاءاللہ
آپ احباب کا سراہنے کا بہت شکریہ
آُ سب دوستوں کے مفید اور مخلصانہ مشورے بھی درکار ہوں گے کہ اس میں مزید کیا بہتری لاؤ اور کیا کچھ نیا ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔
اگر یہ مناسب سیکشن نہیں تو برائے مہربانی اسے مناسب سیکشن میں موو کر دیں۔ شکریہ
تمام احباب کو السلام علیکم
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست اللہ رب العزت کے کرم سے صحت و ایمان کی بہترین حالتوں میں ہوں گے۔
میں اُردو ویب کا بڑا فین ہوں، اکثر و بیشتر ایک وزٹر کی حیثیت سے یہاں کا چکر لگاتا رہتا ہوں، سو...