محترم محفلین
مجھے ایک دوست کے توسط سے ایک پرائمرو نامی تھیم ملی جو کہ میرے مطلوبہ کام کے لیے موزوں تھی
مگر
اس میں سلائڈر نہیں چل رہا، صرف سلور رنگ کی اسکرین آتی ہے، یہ سلائڈر کا نام ریولیوشن سلائڈر ہے ، کافی گوگل کے بعد کچھ کو کہتے سنا کہ جے کیوری میں مسئلہ ہے جسے میں حل نہیں کرپا رہا ہوں۔...
محترم ماہرین
ورڈ پریس میں خود سے نیا وجیٹ بنانے کا کیا طریقہ ہوتا ہے؟ مجھے اس بارے میں یہاں تفصیل سے جاننا ہے۔
میں نے ابھی تک اپنے سائڈ بار کے لیے ایک کوڈ ترتیب دیا ہے جو کہ اچھا چل رہا ہے
مگر یہ سائڈ بار کے پی ایچ پی پر ڈائرکٹ لکھا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹیمپلیٹ میں جہاں ضرورت نہ بھی وہاں دکھاتا...
شادی کے لیے "میں، اس" وغیرہ نہیں استعمال کر سکتے شاید اس لیے کارڈ والوں نے تبدیل کر دیا ہو
خیر ایک اور شعر جسے بس یوں ہی لکھ دیا جا رہا ہے
چلے آئے ہو ہاتھ جھُلاتے
نہیں کچھ تو ایک لفافہ ہی لاتے :laughing:
معزز محفلین
آج کل شادیوں کا موسم ہے روز نت نئے کارڈ اور ان پر چھپی شاعریاں پڑھنے کو مل رہی ہیں۔
اس میں سے کچھ اچھی ، کچھ بہت اچھی ، کچھ مزاحیہ بھی ہوتی ہیں اور کچھ تو الٹر کرکے بنائی ہوتی ہیں۔
آئیے ہم (اور جنھیں اشعار میں الٹ پھیر کرنا ہو وہ بھی) سب مل کر ایسی ہی شاعریاں یہاں شیئر کریں
پہلے میں...