بحر کیف آٹو کیڈ کئی سال سے ٹاپ پر ہے ۔ مستقبل میں ہو سکتا ہے کہ ریویٹ بھی اوپر آ جائے ۔۔۔ لیکن ابھی تو جس سے بھی پوچھو وہ آٹو کیڈ کا نام اور کام جانتا ہے ۔۔۔ لیکن ریویٹ کے بارے میں کوئی نہیں جانتا ۔
بہت شکریہ باذوق ۔۔۔ یقننا بہت ہی اچھا تعارف کروایا ہو گا ۔۔۔ لیکن آپ کے دیے ہوئے لنک پر کلک کرنے سے درج ذیل میسج آ رہا ہے ۔۔۔
خلیل بھٹو ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ '' سکل ڈویلپمینٹ کونسل '' سے بہتر تو '' یوتھ ڈوہلپمینٹ"" پروگرام اچھا ہے ۔۔۔ کیونکہ کم از کم 6 ماہ میں تو ہے ۔۔۔ اور باذوق کے بقول بہت...
بھائی بڑی ہی خوب صورت ڈرائینگ ہے ۔۔۔۔ یعنی اس میںصرف نقشے بنانے ہیں
میں نے یہ تو پوچھا ہی نہیں تھا ۔۔ کہ آپ نے کیا ہے یا نہیں ۔۔۔:) میں نے کہا تھا کہ کوئی تعارف کروا دے اور ساتھ میں یہ بھی بتا دے کراچی میں کون سا ایسا ادارہ ہے جو کہ آٹو کیڈ بہتر طریقے سے کرواتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل میں ہمارے...
3 سال
زیادہ تر وہی کھاتے ہیں ۔
اردو
جس زبان میں مل جائیں ۔۔
اپنے وطن کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے ۔۔۔
خوشی ہوتی ہے ۔
رشتہ دار اور مخلص دوست احباب
کافی فرق ہے ۔۔
جہاں اللہ رکھے ۔۔۔
ایک دم بکواس اور بے کار چیز ہے ۔۔۔۔ بلکل پسند نہیں ۔۔۔ چاہے کہیں کی بھی ہو ۔۔۔
یہاں انسانی...
محمد وارث ، زین ،ف۔قدوسی ،علی ذاکر ،محمدصابر ،الف عین ،طالوت
اتنے پرجوش اور پر تپاک استقبال پر آپ سب کا بہت شکریہ
آپ کا یہاں خوش آمدید کہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ بہن لوگ بھی آ سکتا ہے ۔۔۔
بہت شکریہ ( ا ع ) جہاں تک بات ہے کہ ام محمد کی تو ۔۔۔۔ میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔۔۔۔۔ ؟۔۔۔۔ اس کی اگر...
نبیل ، سخنور ، شمشاد اور فہیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ سب کا ۔۔۔
جی لگ رہا ہے واقعی بھائی لوگ بہت ہیں ۔۔۔
اپنے بارے میں کیا بتاوں ۔۔ سوائے اس کے کہ ایف ایس سی میتھ میں ملتان سائینس کالج سے کیا ۔
السلام علیکم
جی مجھے ابو محمد کہتے ہیں ۔۔۔ اردو محفل کا آئی ٹی سیکشن بہت اچھا لگا ۔ اس لیے یہاں رجسٹر ہو گیا ۔۔۔ امید ہے کہ بھائی لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا