Recent content by ابوعبید

  1. ابوعبید

    مٹ گیا جب مٹنے والا ، پھر سلام آیا تو کیا - دل شاہجہانپوری

    اس غزل کا مطلع انٹرنیٹ اور فیس بک پہ رام پرساد بسمل کے نام سے مشہور ہے لیکن مجال ہے کسی نے اس کو دیکھنے یا پرکھنے کی کوشش کی ہو ۔ حتیٰ کہ اردو کلاسک کے نام سے معروف پیجز بھی پوسٹر بنا بنا کر رام پرساد بسمل کے نام سے چپکائے جا رہے ہیں ۔ حیرت ہے ۔
  2. ابوعبید

    مٹ گیا جب مٹنے والا ، پھر سلام آیا تو کیا - دل شاہجہانپوری

    مٹ گیا جب مٹنے والا ، پھر سلام آیا تو کیا دل کی بربادی کے بعد انکا پیام آیا تو کیا تیرگیٔ بختِ عاشق بڑھ گئی شامِ فراق چرخِ نیلی فام پر ماہِ تمام آیا تو کیا چھٹ گئیں نبضیں امیدیں دینے والی ہیں جواب اب اُدھر سے نامہ بر لیکر پیام آیا تو کیا جب نہیں ملتی نگاہِ ساقیِ توبہ شکن تشنہ کاموں کی طرف...
  3. ابوعبید

    جزاک اللہ ۔۔

    جزاک اللہ ۔۔
  4. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    جی بالکل مل سکتی ہے ۔۔ آپ کو انباکس کر دیتا ہوں اس کا لنک ۔۔ سر مظفر وارثی کی 38 کے قریب حمد و نعت اردوئے معلیٰ پہ شائع ہو چکی ہیں ۔ مکمل مجموعہ بھی جلد ہی اپلوڈ کر دیا جائے گا ان شاء اللہ ۔ یہ مظفر وارثی کے کلام کا لنک ہے مظفر وارثی کی تمام نگارشات | اردوئے معلیٰ
  5. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    جزاک اللہ بھائی سائیٹ پہ جن شعراء کا کلام اپلوڈ کیا جا چکا ہے صرف ان کے نام ہیں لسٹ میں ۔۔ نیاز بریلوی کا کلام جیسے ہی شائع ہو جائے گا ان کا نا بھی شامل ہو جائے گا ان شاء اللہ ۔۔ ابھی مزید بہت سا کام باقی ہے ۔
  6. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    بہت خوشی ہوئی سن کر ۔۔ جزاک اللہ اس کا کوئی لنک ہے تو دے دیں ۔ سلامتی کی دعائیں آپ کے لیے ۔۔
  7. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    جی بھائی مکمل پی ڈی ایف موجود ہے ۔ بجا فرمایا آپ نے ۔۔ تاریخ کی بجائے مصنف کا نام آ جائے تو زیادہ بہتر ہے میرے خیال میں
  8. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    شکیب بھائی یہ تو بہت بڑی نیکی ہو گی ۔۔ ویسے سائیٹ ورڈپریس پہ بنی ہے ۔۔ اور ایلیمنٹر سے سارا کام کیا گیا ہے ۔ سی ایس ایس میں شاعری کی جسٹی فیکیشن کے لیے بھی تھوڑی سی کوڈنگ کی گئی ہے ۔۔ آپ کوڈ لکھ دیجیے ۔۔ میں اپلائی کر دوں گا ۔۔ اگر خدانخواستہ کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو آپ سے رابطہ کر لوں گا ۔
  9. ابوعبید

    اردوئے معلیٰ انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ ۔۔ الحمد للہ

    اردوئے معلیٰ انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ ۔۔ الحمد للہ
  10. ابوعبید

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    السلام علیکم احباب ! پتہ نہیں میری لڑی کے لیے یہ زمرہ صحیح ہے یا نہیں اس لیے پہلے سے معذرت ۔ آج سے دو سال قبل اردو محفل پہ ہی احباب سے ویب سائیٹ بنانے کے لیے رائے لی تھی ۔ اور آج دو سال کا عرصہ گزرنے کے بعد الحمد للہ ویب سائیٹ بن بھی گئی اور اس پہ بہت اچھا ڈیٹا بھی اکٹھا ہو گیا ہے ۔ میری...
  11. ابوعبید

    ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

    پلگ ان سے کچھ بھی کرنے کے لیے سائیٹ کا لائیو ہونا ضروری ہے ۔ پلگ ان اِن ایبل کرتے ہی سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔ یہ تینوں آپشن استعمال کر کے دیکھتا ہوں ۔ بہت شکریہ جزاک اللہ ۔
  12. ابوعبید

    ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

    جس کزن سے سرور کنفگر کروایا ہے اسی نے سی پینل بنا کے تو دیا ہے ۔ لیکن وہ اتنا پیچیدہ ہے کہ ایک فائل مینیجر کے علاوہ مجھے کسی چیز کی سمجھ نہیں آئی اس پہ ۔
  13. ابوعبید

    ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

    السلام علیکم احباب ! مجھے ہوسٹنگ کے حوالے سے تھوڑی مدد چاہیے ۔ میری ایک اردو کی ویب سائیٹ گو ڈیڈی پہ ہوسٹ کی ہوئی ہے ، روزانہ 500 سے ایک ہزار پیج ویو ہونے کی وجہ سے یا ڈیٹا (صرف ٹیکسٹ ڈیٹا جو کہ 1 جی بی سے زیادہ ہے ) زیادہ ہونے کی وجہ سے بار بار سائیٹ آف لائن ہو جاتی ہے ۔ ہوسٹنگ سرور پہ دیکھیں...
Top