اطمینان و خوشی تو یقیناً کسی پاکستانی کو نہیں ہو سکتی اس لیے مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی نہیں ہوئی ہو گی۔میرا مقصود صرف اس خاموشی کی طرف توجہ دلانا ہے جو صرف تصویر کا دوسرا رُخ دکھانے پر اکثر لوگوں کی طرف سے دیکھنے میں آتی ہے۔ آپ کی رائے کا میں احترام کرتا ہوں لیکن اگرایک مشترکہ سانحہ صرف سمتیں...
یعنی ہم سب عمران خان کے پوتے پوتیاں اور پڑپوتیاں اور اس کی خاندانی سیاست جو کہ پتا نہیں ہوتی بھی ہے یا نہیں دیکھنے کیلئے 30 ،40 سال انتظار کریں۔ یا حیرت o_O
شاید آپ کی نظر سدا سے پولیس کی ماریں کھاتے مظلوم عوام کی طرف نہیں گئی۔ پاکستان میں علاقے کا تھانیدار علاقے میں خدا کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستانی عوام پر پولیس کے تشدد اور عوام کی پولیس سے نفرت سے ہر پاکستانی واقف ہے۔
میں آپ کے مراسلات دیکھ رہا تھا لیکن مجھے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے تشدد سے ہلاک...