شاید آپ کی نظر سدا سے پولیس کی ماریں کھاتے مظلوم عوام کی طرف نہیں گئی۔ پاکستان میں علاقے کا تھانیدار علاقے میں خدا کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستانی عوام پر پولیس کے تشدد اور عوام کی پولیس سے نفرت سے ہر پاکستانی واقف ہے۔
میں آپ کے مراسلات دیکھ رہا تھا لیکن مجھے ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے تشدد سے ہلاک...