Recent content by ابن حور

  1. ا

    حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

    عبقری وظائف اور عبقری ٹوٹکے کی آڑ میں عبقری میگزین نے جس طرح آسانی سے دین اور ایمان کے ساتھ کھلواڑ جاری رکھا ہوا ہے۔ کمزور عقائد کے حامل جاہل لوگ خواہ وہ کتنے ڈگری ہولڈز ہی نہ ہوں، وہ عبقری کا سب سے آسان شکار ہیں ۔ عبقری سے متعلق ایک مختصر تجزیہ پڑھئے: عبقری کے خودساختہ اور من گھڑت وظائف سے...
  2. ا

    مومن کی پہچان

    حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کا فرمانِ عالیشان ہے: "مومن نہ تو طعن کرنے والا ہوتا ہے اور نہ لعنت کرنے والا، نہ وہ فحش گو ہوتا ہے اور نہ زبان دراز" (رواہ الترمذي: ۱۹۷۷، والبھقي في شعب الاإیمان: ۵۱۵۰، ۵۱۴۹)
Top