ابن حور

مزمل حسین (ابن حور) انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا کے ذریعے سے جو مشہور و معروف ضعیف اور من گھڑت روایات پھیلائی جارہی ہیں، ان روایات کی حقیقت سے عوام الناس کو آگاہ کرنے کا کام کرہے ہیں، اور اس مقصد کیلئے انہوں نے ایک ویب سائیٹ تخلیق کروائی ہے جو کہ ضعیف احادیث کے نام معروف ہے۔

پیشے کے لحاظ وہ سرچ انجن آپٹیمائزر ہیں اور دبئی کی ایک آئی ٹی کمپنی سے منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک ٹیکنالوجی نیوز سائیٹ (Tech Bite Me) کے لیئے تحریریں اور مضامین بھی لکھتے ہیں۔
یوم پیدائش
ستمبر 25
ذاتی ویب سائٹ
http://www.zaeefhadith.com/
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Cool
Occupation
سرچ انجن آپٹیمائزیشن

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top