Recent content by ابنِ یوسف

  1. ابنِ یوسف

    تبصرہ کتب ابن صفی کے کردار علی عمران کا مفصل تجزیہ(ڈاکٹر حامد حسن، بہاولپور)

    شکیب بھائی، اتنی اچھی کاوش کو ہم تک پہنچانے کا شکریہ۔
  2. ابنِ یوسف

    آپ تکلیف نہ کیجئے گا۔ ابن سعید بھائی نے مدد کر دی ہے۔ شکریہ

    آپ تکلیف نہ کیجئے گا۔ ابن سعید بھائی نے مدد کر دی ہے۔ شکریہ
  3. ابنِ یوسف

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    یہ نسخہ بھی کام کر گیا ہے۔۔ واہ!!! نستعلیق کی نسبت خط نسخ وغیرہ زیادہ بہتر نظر آتے ہیں، کیا اسکا بھی کوئ گر ہے؟
  4. ابنِ یوسف

    Ubuntu 18.04میں اردو کمپوزنگ

    ابن سعید نے مسئلہ حل کر دیا ۔
  5. ابنِ یوسف

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    جزاک اللہ برادر۔۔۔اب اردو ہی اردو ہے۔۔۔۔بہت شکریہ
  6. ابنِ یوسف

    السلام و علیکم۔۔! نیا ممبر ہوں، کچھ رہنمائی فرمایئں کہ یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن...

    السلام و علیکم۔۔! نیا ممبر ہوں، کچھ رہنمائی فرمایئں کہ یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
  7. ابنِ یوسف

    Ubuntu 18.04میں اردو کمپوزنگ

    السلام و علیکم۔۔۔۔! یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
  8. ابنِ یوسف

    لینکس منٹ میں کچھ اطلاقیہ انسٹال کرنے کے بعد کچھ مشکل آرہی ہے۔

    یوبنٹو 04-18 میں اردو کمپوزنگ کس طرح ممکن ہے؟ آپ کی ویب سائیٹ پر تواردو لکھ سکتا ہوں مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ دورانِ ٹائیپنگ کس طرح زبان کی تبدیلی ممکن ہے اور لائیبرآفس میں اردو کیسے استعمال کروں؟
Top