جناب تعارف میں کچھ خاص اور قابل ذکر بات تو نہیں،چکوال سے تعلق ہے ۔ گزشتہ دس برس سے سعودیہ میں مقیم ہوں پرنٹ میڈیا کمپنی میں جاب کرتا ہوں لیکن صحافت سے میرا براہ راست واسطہ نہیں ہے۔ پڑھنے کا شوق ہے اور کرکٹ سے بھی دلچسبی ہے ۔
پاکستان اس وقت توانائی کے بحران کا شکار ہے اور توانائی کی اس کمی کو پورا کرنے کے لیے متبادل ذرائع اور طریقے تلاش کیے جا رہے ہیں ایسے سستے ذرائع جن پر ریسرچ کی جا رہی ہے ان میں سے ایک ہوا اور شمسی توانائی کے امتزاج کا نظام Wind /Solar hybrid System)) بھی ہے۔ضلع چکوال کو اس لحاظ سے اہمیت حاصل...