Recent content by آفت

  1. آ

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    تیرے قاتل کا انجام قریب ہے۔
  2. آ

    الطاف حسین ضمانت پر رہا

    یہ ضمانت جولائی تک ہے اس کے بعد پولیس انہیں پھر بلائے گی۔ پولیس کا تو پتا نہیں لیکن قدرت کی پکڑ سے کب تک بھاگے گا۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔ہزاروں لوگوں کا قاتل بھتہ خور ایک دن اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا۔ان شاءاللہ۔
  3. آ

    وزیر ریلوےغلام احمد بلور نے دی "گالی"

    حکومت میں شامل اور اتحادی پی پی پی،ایم کیو ایم اور اے این پی ان سب کی زبان سے اس طرح کی باتیں کہیں بھی اور کسی بھی وقت متوقع ہوتی ہیں،سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال تو ایسی گالم گلوچ کے ماہر رہے ہیں،اگر یو ٹیوب سرچ کی جائے تو مصطفیٰ کمال کی کافی ساری ویڈیوز سامنے آ جائیں گی۔
  4. آ

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    مرد اور عورت اللہ تعالٰی کے متعین کردہ فرائض کو ایمانداری سے پورا کریں تو کم تر و برتر کا جھگڑا کبھی بھی نہ ہو۔
  5. آ

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    بنگلہ دیش سیکڑوں میل کی دوری پر تھا اور درمیان میں بھارت جیسا مکار ملک بھی موجود تھا جس کی مکمل سپورٹ مکتی باہنیوں کو میسر تھی اور پھر یہاں ہماری سیاسی قیادت بھی مشرقی پاکستان کو قبول کرنے پر تیار نہیں تھی اس لیے بنگلہ دیش بن گیا،اگر بنگلہ دیش اس وقت نہ بنتا تو بھی بعد میں الگ ہونا ہی تھا لیکن...
  6. آ

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    پہاڑوں میں چھپے طالبان ہوں یا کراچی میں سرعام دندناتے پھرتے دہشت گرد اگر نیت صاف ہو تو ان پر قابو کرنا کچھ مشکل نہیں۔
  7. آ

    کراچی محصور ہے۔

    السلام علیکم ایک لمبے عرصہ کے بعد پھر اس فورم کی یاد آئی ہے،آج کل کراچی پاکستان آئی ہوئی ہوں،یہاں تو حالات پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو چکے ہیں،پہلے ایک ایم کیو ایم تھی اب تو اس جیسی کئی پارٹیاں ہیں جو حالات خراب کر رہی ہیں۔ جمعہ کے دن ایم کیو ایم کے غنڈوں نے جس طرح رات کو مارکیٹین بند کروائیں اور...
  8. آ

    وہ گیا!!

    گڈ۔اچھا جوک ہے
  9. آ

    نواز شریف ۔جمہوریت کی زندہ مثال

    ظفری بھائی آپ کو اس سوال کا جواب ہزارہ میں ہونے والے خون ریز مظاہروں میں مل گیا ہو گا،رہی بات صوبہ پنجاب کی تو وہاں کی سرائیکی عوام (سرائیکی لفظ پہلی بار 1962 میں معرض وجود میں آیا) نے ابھی تک ایسا مطالبہ نہیں کیا،ہاں دوسرے صوبوں سے اس معاملے کو کافی اچھالنے کی کوشش کی جاتی ھے لیکن وہاں انھی تک...
  10. آ

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    وہ دن کبھی نہیں آئے گا کہ ایم کیو ایم گارڈین پر مقدمہ کرے۔الٹا چور کوتوال کو ڈانتے والا محاورہ صرف پاکستان پر صادق آتا ھے
  11. آ

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    ایم کیو ایم سے اختلاف تھا یا عمران فاروق مشرف کی نئی پارٹی میں جانے والے تھے یا کوئی اور وجہ تھی یہ بات تو طے ھے کہ عمران فاروق الطاف حسین کے لیے سب سے بڑا خطرہ تھے۔ اگر مشرف کی پارٹی میں جاتے تب بھی ایم کیو ایم تقسیم ھو جاتی ،اگر الطاف حسین کی پارٹی میں رہتے تو الطاف حسین کو کسی بھی دن چیلنج...
  12. آ

    ایجنسیاں، ایم کیو ایم اور کراچی

    ایم کیو ایم نے جو حالات اپنے علاقوں میں رہنے والے پٹھانوں کے ساتھ کیے ہوئے ہیں ان سے بھی تو باخبر ہوں گے آپ ۔ سیاست لاشوں کی کرنی ہو تو لاشیں گرانی پڑتی ہیں ۔
  13. آ

    ایجنسیاں، ایم کیو ایم اور کراچی

    پچھلے کئی مہینوں سے جاری کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں کون ملوث ہے یہ کراچی والے اچھی طرح جانتے ہیں،پچھلے ہفتے میں ایم کیو ایم کے ایک ایم پی اے کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اور پھر اس کے بعد ایم کیو ایم کے "غنڈوں" نے پورے کراچی میں خون کی ہولی کھیلنا شروع کی وہ حیدر رضا کے قتل کا بدلہ لینا...
Top