ڈیسک ٹاپ میں سے اس فائل کا ترجمہ کیا ہے۔
vte.HEAD.ur.po
جو اس ربط پر ہے۔
http://l10n.urduweb.org/entrans/list.php?file_list=yes&file_id=89&page=1&edit=37976&skip=1&scrollPos=471
اب بتائیے آگے کیا مراحل ہیں، اسکو فائنل کرنے میں۔
اور ہر کسی سے اسکی صلاحیت کے مطابق کام لیا جاسکے گا۔ ایسا نہیں ہو گا کہ نلکے ٹھیک کرنے والے کو ہڈی توڑ جوڑ پر لگا دیا جائے اور ڈاکٹر صاحب کو مالش کے کام پر لگا دیں۔ پتا لگے گا کہ کس بندے میں کون سا کام کرنے کی صلاحیت ہے اور وہ کون سا کام بہتر کرسکتا ہے۔
سلام
لگتا ہے کہ آپ اسی طریقہ سے کام کرنا چاہتے ہیں جو چل رہا ہے، لیکن میں طریقہ کار میں تبدیلی کی بات کر رہا تھا۔
دیکھیے صاحبان، جہاں تک میرا تجربہ ہے، ایک وقت میں زیادہ منصوبوں پر کام کرنے سے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، اور وقت بھی زیادہ لگتا ہے۔ میں اس حق میں ہوں کہ ایک وقت میں ایک ہی منصوبہ...
مثلا جی پہلے صفحہ کا تیسری اصطلاح ہے comments اسکے لیے اگر میں تبصرہ جات لکھنا چاہوں تو تبدیل نہیں ہو رہا، اور گزشتہ تین دن سے میں یا کر رہا ہوں۔ اسکا کیا طریقہ کار ہی جی۔
دیکھیں جی اس فائل کو چنا ہے پہلے میں نے شروع کرنے کے لیے۔
webERP
جو یہاں ہے جی
http://l10n.urduweb.org/entrans/main.php?root=7
جو انٹرانس پر پڑی ہے اور بتا رہے ہیں کہ 22 فیصد مکمل ہو گئی ہے۔ اب کوئ بندہ اس میں سے یہ کام کر سکتا ہے کہ ساری فائل پر نظر ثانی کر لے اور غیر موضوں تراجم کر...
شاید میں سمجھا نہیں سکا۔
دکھیں جی ایک چیز ہوتی ہے پروگرام، میں تو زیادہ جانتا نہیں۔ مجھے ایک سی ڈی ملتی ہے، اس کو ڈالتا ہوں کمپیوٹر میں اور انٹسال کر کے استعمال کرتا ہوں۔ تو وہ صرف ترجمہ سے تو نہیں بن جائے گا۔ اسکی سی ڈی وغیرہ سب کچھ کون بنائے گا۔ کیا ان کاموں پر وقت نہیں لگے گا۔ مجھے تو پتا...
جی جس نام سے پکاریں جی آپ کی مرضی جی، اور ویسے بھی سیانے کہتے ہیں جی نام میں کیا رکھا ہے جی۔ ہمارے نام نے آپ کو مشکل دی، معذرت، جی۔
بن بلائے مہمان کو خوش آمدید کہنے کا شکریہ، جی۔
سلام
مجھے ایک بات بتائیں، شاید کہیں کہ بچوں والی بات کہہ دی مگر مجھے پتا نہیں ہے نا اس لیے پوچھ رہا ہوں۔
لینکس کو مقامیانے والی ویب سائٹ پر جتنی اصطلاحات ہیں اگر سب کا ترجمہ ہو جائے تو کیا اردو لینکس تیار ہو جائے گا۔ دراصل جاننا چاہتا ہوں کہ اسکے بعد کے مراحل کیا ہیں۔ اور ترجمہ کا کام مکمل...
سلام
چلیں جی جہاں تک کہان تک کا یہ کا یہ کرتے ہیں کہ آپ ایسا کریں کہ ایک ایسا منصوبہ چن لیں جو آپ کے خیال میں تکمیل کے زیادہ قریب ہے، یا جو آپ کے خیال میں جلد مکمل ہو سکتا ہے۔ اور پھر سب مل کر لگ جاتے ہیں، اللہ کا نام لے کر۔
لیکن منصوبہ کے بارے میں پہلے ایک سمری تیار کر کے دیں، کام کتنا...
سلام
جی بالکل میرا مطلب یہ ہی ہے، اس طرح آپ کا بوجھ کم کرنے میں مدد ہو گی اور آپ کی توجہ اصل کام پر رہے گی اور یہاں وہاں تلاش پر آپ کا وقت ضائع نہیں ہو گا۔ کام کی رفتار بھی تیز ہو گی۔
سلام
آپ یہ بات دل سے نکال دیں کہ میں آپ کی بات کا برا مانوں گا۔ آپ میرے کام میری باتوں پر تنقید کی پوری آزای رکھتے ہیں، اور وکی پیڈیا کے تمام ممبران کی ایک خصوصیات برداشت کی ہے۔ مجھے آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا۔
میں اس بات سے متفق ہوں کہ اصطلاحات مشکل ہیں، لیکن یہ آپشن ہیں آپ ان کے استعمال...