Recent content by آصف احمد بھٹی

  1. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میں اپنے پچھلے سے پچھلے تبصرے میں کہہ چکا ہوں کہ اس لیے جب آپ عاشق رسول کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو میں اُسے غلط نہیں کہتا ۔
  2. آصف احمد بھٹی

    تعارف سب کو راشد فاروق کا سلام قبول ہو!

    وعلیکم السلام راشد بھائی۔ محفل میں خوش آمدید
  3. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    السلام علیکم جب کوئی لفظ میں لفظ کسی زبان یا بولی میں کثرت سے استعمال ہونے لگے اور عوام کی اکثریت اُسے قبول کر چکی ہو تو پھر اُس لفظ کو غلط قرار دینا مناسب نہیں ، البتہ اس لفظ کے متبادل مناسب اور بہتر لفظ کی تلاش اور اُسے عام کرنا ضروری ہو جاتا ہے ، اس لیے میں لفظ "عشق " کے استعمال کو غلط نہیں...
  4. آصف احمد بھٹی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں ، مرسوں مرسوں پاکستان نہ دیسوں :)
  5. آصف احمد بھٹی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    ایک بار ! کالے رنگ کا ہنس دیکھنے کا اتفاق مجھے بھی ہوا ہے ۔ ۔ ۔
  6. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    جی ہاں ! محبت صرف محبت ہے ۔ ۔ ۔
  7. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    السلام علیکم چوہدری صاحب ! دُکھ اور پریشانی کی کیا بات ہے ، ہر آدمی کا اپنا نکتہ نظر ہوتا ہے ، آپ مجھ سے اختلاف کا حق رکھتے ہیں ، اور میں آپ کے اختلاف رائے کا احترام کرتا ہوں ، اختلاف رائے کوئی بری شے نہیں بلکہ میرے خیال میں اس سے ہر آدمی کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی ہے ، ہر زبان اور ہر بولی کے اپنے...
  8. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میں آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں ، ( عشق کے اگر وہ معنی لیے بھی جائیں جو کہ عام طور پر مستعمل ہیں ، میں یہ بات اس لیے کہہ رہا ہوں کہ میں جیسا کہ پہلے لکھ بھی چکا ہوں کہ عشق کے مقابلے میں محبت کو زیادہ با منعی لفظ سمجھتا ہوں ، عاشق کی جگہ محب اور معشوق کی جگہ محبوب زیادہ بہتر جانتا ہوں ) محبت ( عشق...
  9. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میرا ایک دوست ولی محمد پاکستان ائیر فورس میں سینئیر ٹیکنیشن ہے ، میں جب بھی چھٹی جاتا ہوں ، وہ اور ہمارا ایک مشترکہ اسلام الدین بھائی دوست مجھے برنس روڈ لے جاتے ہیں ، برنس روڈ کو اپ لوگ کراچی کی پہلی فوڈ سٹریٹ سمجھ لیں جہاں اچھے اچھے اور مزے دار روائتی کھانے ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں ۔ قریب چار سال...
  10. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    میں خود بہت عرصہ تک یہی سمجھتا رہا اور دوسروں کو بھی سمجھاتا رہا مگر ایک بار ایک بزرگ کے ایک ہی جملے نے مجھے اپنے پرانے موقف سے رجوع کرنے پر مجبور کر دیا ۔
  11. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اور اُس نے مجھے اُس جھاڑی کا نام "عشق " بتایا تھا ۔
  12. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یہ نہیں ہے ! امر بیل سے میں واقف ہوں ، میرے سعودی دوست نے جو مجھے دکھائی تھی وہ کچھ عجیب سی صحرائی بیل نما جھاڑی سی تھی ۔
  13. آصف احمد بھٹی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    عشق نامی بیل دو بار دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے ، پہلی بار کویت کے علاقے " الزور " کے صحرا میں میرے ایک سعودی دوست نے دکھائی تھی جوکہ عجیب و غریب اور بد شکل جھاڑی سی تھی اور جو کہ ٹوٹی ہوئی وہاں پڑی تھی اور بقول میرے سعودی دوست یہ وہ بیل ہے کہ جس کی جڑیں زمین کے نیچے نہیں ہوتی بلکہ یہ جس درخت یا...
Top