Recent content by آرزم دیورِم

  1. آرزم دیورِم

    بلاگر میں وکی پیڈیا فارمیٹ کے حوالہ جات

    جیسے وکی پیڈیا آرٹیکلز میں ہوتے ہیں حوالہ جات کے نمبر اور آرٹیکل کے نیچے حوالہ جات کے لنک ہوتے ہیں کیا یہ بلاگر میں ممکن ہے؟ اگر ہے تو کیا طریقہ کار ہے؟
  2. آرزم دیورِم

    بلاگر میں وکی پیڈیا فارمیٹ کے حوالہ جات

    کیا بلاگر میں کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بلاگ پوسٹس میں وکی پیڈیا کے فارمیٹ میں حوالہ جات دیے جا سکیں؟ جیسے وہاں جملے کے آگے ایک چھوٹا سا نمبر لکھا ہوا آ جاتا ہے [1] ایسے اور نیچے فٹ نوٹس میں اُس کا حوالہ موجود ہوتا ہے- [1] حوالہ
  3. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    آپ تمام احباب کا شکریہ
  4. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    شکریہ بابا جی، الہلال، یوسف سلطان اور عبد القیوم چوہدری صاحب
  5. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    شکریہ آپ سب کا
  6. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    آپ سب کا شکریہ
  7. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    بس یہ مجبوری ہے کہ تعارف لکھنا پڑ رہا ہے اگر آڈیو پیغام کا آپشن ہوتا تو اس سے بھی بچ جاتے- ترکش نام ہے جس کا مطلب ہے 'میری خواہش انقلاب'، اور اس نام کا ڈی چوک سے کوئی تعلق نہیں-
  8. آرزم دیورِم

    تعارف تعارفِ من

    سلام میرا نام آرزم ہے کراچی سے تعلق رکھتا ہوں- اُردو میں سوشل میڈیا کا استعمال نیا شروع کیا ہے اور گوگل پر کچھ اُردو میں سرچ کیا تو محفل کا لنک کھُل گیا اس طرح اس فورم کے بارے میں پتا چلا اور یہاں تک رسائی ہوئی- مشاغل میں نئی زبانیں سیکھنے کی کوشش کرنا اور پڑھنا شامل ہے کیونکہ میرا شمار 'جون...
Top