Recent content by آذان

  1. آذان

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    اصلاح اور توجہ تو اساتذہ کرام کر ہی دیں گے ۔ مگر ہماری طرف سے داد قبول کیجئے ۔ خوب لکھا آپ نے جناب ابن رضا
  2. آذان

    آج کا شعر - 5

    آبِ رواں ہے حاصلِ عُمرِ شتابِ رَو دہرِفنا میں نقش نہیں ہے ثبات کا (سراج اورنگ آبادی )
  3. آذان

    ہے بے خبری ، خبر کچھ بھی نہیں ہے ۔

    اپنی غزل میں ایک شعر کے اضافے کے ساتھ حاضر ہوں ، البتہ آخری شعر ابھی تک نہیں لکھ پایا ۔ جناب الف عین صاحب سے ایک بار پھر نظرِثانی کی گزارش ہے ۔ اس محفل میں نیا ہوں لہٰذا بہت سے اساتذہ کرام سے نا واقف ہوں، اسلئے جو بھی اس "پوسٹ" کو دیکھیں وہ ضرور رہنمائی فرمائیں ،شکریہ :) ہے بِے خبری ، خَبر...
  4. آذان

    میری ایک تازہ غزل ... نویں غزل.کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے

    "تیشہ بدست کوہ گراں ڈھونڈتے رہے " ۔ واہ واہ ۔ ۔ ۔ ہماری طرف سے بھی داد قبول فرمائیے ۔ بہت خوب کلام۔
  5. آذان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا۔ میر
  6. آذان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    "درد بے اختیار اُٹھتاہے" میر
  7. آذان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    "مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا" میرؔ
  8. آذان

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    مزمل شیخ بسمل صاحب ! بے حد شکریہ کہ آپ نے میرے ٹیگ کے جواب میں نظرِ کرم فرمائی :)
  9. آذان

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    جناب مخدومی و مکرمی محترم سید عاطف علی صاحب ! آپکا انتہائی مشکورہوں کہ آپ نے کمزور جگہوں کی نشاندہی فرمائی۔ کوشش کرونگا کہ "پازیب"والے شعر کو درست کر کے پیش کروں۔ ان شاءاللہ۔ اور آپ کی حوصلہ افزائی کا بھی شکریہ ، "من آنم کہ من دانم"۔
  10. آذان

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    "حبابِ موجہء رفتار ہے نقشِ قدم میرا " غالبؔ
  11. آذان

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    :) سپاس گزار ہوں ! خوشی کا "پہلا "پروانہ تو آیا !
  12. آذان

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    " کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے" جی ابھی ٹیگ کرتا ہوں ۔ شکریہ :) مزمل شیخ بسمل صاحب ! عین الفرصت ہماری اِس معصومانہ کاوش پہ نظرکیجئے گا۔ سپاس گزار۔ :)
  13. آذان

    بات آکے یہاں پہ رُکتی ہے (غزل)

    جب جب اپنی اِس لڑی کی طرف نگاہ کی ، تب تب دلِ ناصبور کویہی کہ کرتسلّی دی کہ " پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِبہار رکھ" :)
  14. آذان

    جناب یہ ذاتی مراسلہ کا optionکہاں ہے؟ :( اور ایک وقت میں ایک سے زیادہ منتظمین کو کس طرح ٹیگ کیا...

    جناب یہ ذاتی مراسلہ کا optionکہاں ہے؟ :( اور ایک وقت میں ایک سے زیادہ منتظمین کو کس طرح ٹیگ کیا جا سکتا ہے؟ تکلیف کیلئے پیشگی معذرت۔ ۔ ۔
  15. آذان

    جناب ! مجھے اپنا نام editکرنا ہے ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں یہ کس طرح کر سکتا ہوں ؟

    جناب ! مجھے اپنا نام editکرنا ہے ۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میں یہ کس طرح کر سکتا ہوں ؟
Top