Recent content by آدم

  1. آدم

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    اوہ، اور میں پریشان ہو رہا تھا کہ آئی ٹی گریجویٹ ہو کے بھی یہ آسان سا آپشن نہیں ڈھونڈ پا رہا۔
  2. آدم

    اردو محفل کے اسرار و رموز

    کافی تلاش کے بعد بھی، میں کسی لڑی پہ ریئکٹ کرنے کا آپشن نہیں ڈھونڈ پایا جیسے کہ کسی لڑی کو دوستانہ یا پر مزاح قرار دینا وغیرہ۔ مجھے اندازہ ہے کہ کوئی آسان سا ہی طریقہ ہو گا، لیکن فی الحال نہیں مل سکا مجھے۔ کوئی رہنمائی فرما دے۔ شکریہ
  3. آدم

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی بھائی ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ اگر فارغ وقت میں اس کا کچھ بندوبست کر لیں تو بہت بہتر ہو گا۔ کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کوئی کتاب ڈاؤنلوڈ کرتے وقت بیچ میں سے کچھ صفحات ڈاؤنلوڈ نہیں ہو پاتے۔ ویسے تو نیچے نشاندہی ہو رہی ہوتی ہے کہ کون کون سے صفحات ڈاؤنلوڈ ہو گئے اور کون سے نہیں لیکن اگر کتاب بڑی...
  4. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    شکریہ سر، حوصلہ افزائی کیلئے :) اور اتنی قیمتی تجاویز کیلئے اس میں "ابھی بھی" تب استعمال کیا تھا کہ وہ پہلے کی طرح اب بھی مجھ سے اتنی ہی محبت کرتا ہے، لیکن میں نے ہی اپنا دل اس سے پھیر لیا ہے۔ بہت خوب۔ اس میں ایک سوال ہے کہ "جس نے بھی چاہ کی تجھے پانے کی" میں "تجھے" سے مراد میں نے خود کو لیا...
  5. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    جس نے مجھے بھنور سے نکالا تھا، اس سے میں ساحل کو دیکھتے ہی کنارے پہ ہو لیا کیا یہ درست ہے؟
  6. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    اوہ، جی ہاں، وہی۔ :quiet: میں پہنچ میں سے "ہ" کو گرا رہا تھا۔ شاید یہ غلط ہے۔ یہ والا کیسا ہے؟ ساحل سے لگتے ہی میں کنارے پہ ہو لیا
  7. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    اس میں صرف اتنا کہا ہے کہ جس وقت سب لوگوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا تھا، یا جس وقت باقیوں نے میری محبت کو ٹھکرا دیا تھا، اس وقت اِس نے مجھے محبت دی، یا اپنے دل میں بسا لیا۔ یہ بہت سادہ سا شعر ہے، مطلب کہ کوئی گہری بات یا مشاہدہ نہیں۔
  8. آدم

    غزل برائے اصلاح - تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا

    لسلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین یاسر شاہ فلسفی سید عاطف علی تنہائیوں میں ساتھ جو جلتا تھا اک دیا دنیا نے اس کا ساتھ گوارا نہیں کیا اس نے تری خوشی پہ سبھی کچھ لٹا دیا اک دردِ لا دوا کے سوا تو نے کیا دیا؟ جب بھی مجھے لگا کہ کنارہ قریب ہے موجِ بلا نے پھر مجھے چپکے سے آ...
  9. آدم

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    شکریہ الف عین سر اصلاح کیلیے۔ مجھے بھی"بس" زیادہ موزوں لگا تھا تو وہ استعمال کر لیا تھا۔ ابھی شاہد شاہنواز بھائی کی اور آپ کی دی گئی ہدایات کے مطابق اس کی نوک پلک سنوار کے پھر حاظر ہوتا ہوں
  10. آدم

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    شاہد شاہنواز اس پر بھی تھوڑی روشنی ڈال دیں۔ یہ میں نے عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے پر چیک کیا۔ مجھے تجسس تھا کیونکہ جب پہلے دیکھا تھا تو اس وقت اس نے وزن میں کسی غلطی کی نشاندہی نہیں کی تھی۔ لہر کی تقطیع کیلئے کافی تلاش کی تھی اور پھر اس لڑی سے "لَہَر" کی...
  11. آدم

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    بہت بہت شکریہ شاہد بھائی اپنے وقت اور اصلاح کیلئے۔ :)
  12. آدم

    برائے اصلاح : فردوس کی چاہت سے مربوط عبارت ہو

    بہت عمدہ خیالات اور کلام ہے۔ ماشاءاللہ
  13. آدم

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    سر الف عین ، یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے اور امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت اور قیمتی رائے سے نوازیں گے۔ اس بحر میں غزل کہنے کی یہ میری پہلی کاوش ہے۔ خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے وفا کا ڈھونگ رچاتے ہیں بے وفا کیسے فسانۂ غمِ الفت ختم ہوا کیسے بتاؤں کیا کہ مرا دل بکھر گیا کیسے وہ...
  14. آدم

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کیا کوئی اس لنک کو اپڈیٹ کر سکتا ہے؟ موجودہ لنک کام نہیں کر رہا۔
  15. آدم

    بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

    شکریہ بہت بہت اسد بھائی۔
Top